تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیگ" کے متعقلہ نتائج

نیگی

किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।

نیگ

حصہ، مخصوص حق، ثواب، بھلائی، مالی سلوک

نیگی جوگی

نیگ جوگ کے مستحق ، بیاہ شادی کا انعام پانے کا مستحق یا حقدار ۔

نیگ لَگا

کام آیا ، اچھی جگہ صرف ہوا

نیگ جوگ

شادی بیاہ کے موقع کا حق، جو رشتے داروں وغیرہ کو حسب رسم دیا جاتا ہے

نِیگاہ

رک : نگاہ جو رائج املا ہے ۔

نیگ لَگنا

بجا صرف ہونا ؛ مناسب موقعے پر کام میں آنا

نیگ نِیوتا

شادی بیاہ کے موقع پر رشتے داروں کو دی جانے والی رقم نیز لین دین

نیگ جوگے

شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبوں میں انعام کے حق دار اور مستحق لوگ

نیگ چَڑھنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ؛ ضائع ہونا ۔

نیگ چُکانا

مبارک باد کا انعام دینا ؛ خوش ہو کر انعام کی رقم تقسیم کرنا ۔

نیگ بَخْشنا

نیگ دینا ؛ نیک تقسیم کرنا کسی خوشی کے موقع پر روپے پیسے دینا ۔

نیگ لَگا دینا

پروان چڑھانا ؛ لڑکیوں کی ترتیب کرنا ؛ اپنے گھر بار کا کر دینا ۔

نیگ جوگی

شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبوں میں انعام کے حق دار اور مستحق لوگ

نیگ دینا

۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎

نیگ لینا

تقریبات کے موقعے پر رشتے داروں یا خدمتی لوگوں کا اپنا اپنا حق نقدی کی صورت میں مانگنا یاحاصل کرنا ۔

نیگوں بَخْت

۔(ف)صفت۔ بدنصیب۔ بدقسمت۔ وہ شخص جس کا نصیب الٹا ہو۔

نیگ لگانا

اچھے کام پر صرف کرنا، خوشی کی جگہ خرچ کرنا

نیگ جوگ والے

people with a right to wedding gifts

رُوپَیَہ نیگ لَگْنا

روپیہ کسی اچھے کام میں صرف ہونا

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رُوپَیا نیگ لَگْنا

روپیہ کسی اچھے کام میں صرف ہونا

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیگ کے معانیدیکھیے

نیگ

negनेग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نیگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حصہ، مخصوص حق، ثواب، بھلائی، مالی سلوک
  • شادی بیاہ کی رسموں (جوتا چھپائی، سہرا بندھائی وغیرہ) پر دولھا یا دلہن کی بہنوں اور بھائیوں اور دیگر رشتے داروں کا حق جو نقدی کی شکل میں ادا کیا جاتا ہے
  • پرانا رواج، مقررہ دستور، رسم
  • (ہنود) وہ پیسے جو بہن، بھائی کے راکھی باندھنے پر لیتی ہے

Urdu meaning of neg

  • Roman
  • Urdu

  • hissaa, maKhsuus haq, savaab, bhalaa.ii, maalii suluuk
  • shaadii byaah kii rasmo.n (juutaa chhupaa.ii, sahraa bandhaa.ii vaGaira) par duulhaa ya dulhan kii bahno.n aur bhaa.iiyo.n aur diigar rishtedaaro.n ka haq jo naqdii kii shakl me.n ada kiya jaataa hai
  • puraanaa rivaaj, muqarrara dastuur, rasm
  • (hanuud) vo paise jo bahan, bhaa.ii ke raakhii baandhne par letii hai

English meaning of neg

Noun, Masculine

  • privilege, exclusive right
  • the customary presents at marriages and on other festive occasions made to relatives and dependants (and considered by them as perquisites to which they are entitled)
  • established custom, usage, rule

नेग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग, विशेष अधिकार, पुन्य, भलाई, व्यवहार से भरपूर
  • शादी ब्याह की रस्मों (जूता छुपाई, सहरा बँधाई आदि) पर दूल्हा या दुल्हन की बहनों और भाईयों और दीगर संबंधियो का अधिकार जो नगद के रूप में अदा किया जाता है, मांगलिक और शुभ अवसरों पर संबंधियों, नौकरों-चाकरों तथा अन्य आश्रितों (जैसे-नाई, धोबी, चमार आदि) को कुछ धन आदि देने की प्रथा
  • वह पैसे जो बहन, भाई के राखी बाँधने पर लेती है
  • पुराना रिवाज, निश्चित नियम, रस्म

نیگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیگی

किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।

نیگ

حصہ، مخصوص حق، ثواب، بھلائی، مالی سلوک

نیگی جوگی

نیگ جوگ کے مستحق ، بیاہ شادی کا انعام پانے کا مستحق یا حقدار ۔

نیگ لَگا

کام آیا ، اچھی جگہ صرف ہوا

نیگ جوگ

شادی بیاہ کے موقع کا حق، جو رشتے داروں وغیرہ کو حسب رسم دیا جاتا ہے

نِیگاہ

رک : نگاہ جو رائج املا ہے ۔

نیگ لَگنا

بجا صرف ہونا ؛ مناسب موقعے پر کام میں آنا

نیگ نِیوتا

شادی بیاہ کے موقع پر رشتے داروں کو دی جانے والی رقم نیز لین دین

نیگ جوگے

شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبوں میں انعام کے حق دار اور مستحق لوگ

نیگ چَڑھنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ؛ ضائع ہونا ۔

نیگ چُکانا

مبارک باد کا انعام دینا ؛ خوش ہو کر انعام کی رقم تقسیم کرنا ۔

نیگ بَخْشنا

نیگ دینا ؛ نیک تقسیم کرنا کسی خوشی کے موقع پر روپے پیسے دینا ۔

نیگ لَگا دینا

پروان چڑھانا ؛ لڑکیوں کی ترتیب کرنا ؛ اپنے گھر بار کا کر دینا ۔

نیگ جوگی

شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبوں میں انعام کے حق دار اور مستحق لوگ

نیگ دینا

۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎

نیگ لینا

تقریبات کے موقعے پر رشتے داروں یا خدمتی لوگوں کا اپنا اپنا حق نقدی کی صورت میں مانگنا یاحاصل کرنا ۔

نیگوں بَخْت

۔(ف)صفت۔ بدنصیب۔ بدقسمت۔ وہ شخص جس کا نصیب الٹا ہو۔

نیگ لگانا

اچھے کام پر صرف کرنا، خوشی کی جگہ خرچ کرنا

نیگ جوگ والے

people with a right to wedding gifts

رُوپَیَہ نیگ لَگْنا

روپیہ کسی اچھے کام میں صرف ہونا

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رُوپَیا نیگ لَگْنا

روپیہ کسی اچھے کام میں صرف ہونا

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone