تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصْل" کے متعقلہ نتائج

غَضَب

عجیب، نادر، انوکھا

غَضَب کا

انوکھا عجیب وغریب

غَضَب کی

غضب کا (رک) کی تائیث .

غَضَبْ آلُوْد

غصہ سے بھرا ہوا

غَضَبْ آمیز

غصے سے بھرا ہوا

غَضَب پَڑنا

غَضَب آنا

آفت یا بلا کا نازل ہونا ، ستم ٹوٹنا ، مصیبت آنا ، عذاب سے گزرنا ، اذیّت میں مبتلا ہونا .

غَضَب توڑْنا

ستم ڈھانا، ظلم کرنا، فتنہ اٹھانا، غصہ اتارنا

غَضَب ہونا

امر نامناسب وقوع میں آنا ، ناگوار کام یا بات عمل میں آنا ، نقصان دہ کام یا بات واقع ہونا ، مصبیت کا آپڑنا .

غَضَب آلُودَہ

غصہ میں بھری ہوئی، غضب ناک، غصے میں بھرا ہوا

غَضَبْ اَنْدُود

غضبناک، غصہ سے بھرے ہوئے

غَضَب لانا

ستم ڈھانا ، مصبیت لانا ، آفت برپا کرنا ، اندھیر مچانا .

غَضَب کَرْنا

ظلم ڈھانا، آفت مچانا، اندھیرکرنا

غَضَب ہے

حیرت وتعجب کا مقام ہے ، اندھیر ہے ، ستم ہے .

غَضَب پَڑے

(بددعا)خدا کا قہر نازل ہونا .

غَضَب جوتْنا

(عور) ہنگامہ مچانا .

غَضَب بِیتْنا

مصیبت پڑنا ، قیامت گزرنا .

غَضَب ٹُوٹْنا

مصیبت یا بَلا نازل ہونا ، آفت آنا .

غَضَب ڈالْنا

عذاب نازل کرنا ، آفت میں مبتلا کرنا . مصبیت میں بھسنانا .

غَضَب ڈھانا

آفت برپا کرنا، بہت ظلم وستم کرنا، تباہی مچانا

غَضَب رے

(کلمۂ استعجاب) واہ واہ آہا کیا کہنا ہے .

غَضَب کا جاڑا

سخت سردی

غَضَب میں پَڑْتا

قہر کا نشان بننا ، معتوب ہونا .

غَضَبْ آلُوْد آنکھ

غصے سے بھری ہوئی آنکھ

غَضَب دِکْھلانا

(زیادتی ظاہر کرنے کے محل پر) بہت زیادہ دکھانا .

غَضَب ٹُوٹ پَڑْنا

آفت آجانا ، مصیبت نازل ہونا .

غَضَب خُدا کا

اظہار حیرت و استعجاب کے لیے .

غَضَب میں آنا

طیش میں آنا .

غَضَب خیز

فتتہ برپا کرنے والا . آفت انگیز .

غَضَب ہوگیا

بہت برا ہوا

غَضَب میں جان پَڑْنا

کسی آفت یا بَلا میں مبتلا ہونا، جھگڑے میں پھن٘سنا

غَضَبِ خُدا

حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لئے .

غَضَب بَنی ہے

سخت مصیبت بَنی ہے .

غَضَب نازِل کَرنا

کسی پر کوئی مصیبت بھیجنا، آفت بھیجنا

غَضَب نازِل ہونا

خفگی ہونا ، عتاب ہونا ، برہم ہونا ، مشتعل ہونا .

غَضَب میں ڈالْنا

مصبیت میں مبتلا کرنا ، آفت میں پھنسانا .

غَضَب کِیا ہے

عجیب کام کیا ہے ، کمال کیا ہے .

غَضَب میں بَھرْنا

سخت ناراض ہونا ، بہت زیادہ خفا ہونا .

غَضَب میں پَھنسانا

مصبیت میں مبتلا کرنا .

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

غَضَب کا سامْنا

آفت کا مقابلہ .

غَضَب کا دِیدَہ ہونا

بہت ہے شرم اور ڈھیٹ ہونا .

غَضَب کِی نِگاہ رَکھنا

بہت اچھا جانچنا، پرکھنے کا بے حد مادہ ہونا

غَضَب میں گِرِفْتار ہونا

جھگڑے میں پھن٘سنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا .

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

غَضَب میں جان ہونا

مصیبت میں ہونا ، عذاب میں جان ہونا .

غَضَب طارِی ہونا

سخت غصہ آنا

غَضَبِ اِلٰہی

خدا کا قہر، عتابِ الہی

غَضَب کی بات ہے

حیرت اور تعجب کی بات ہے ؛ نا انصافی ہے ، زیادتی ہے .

غَضَب کا بَنا ہُوا

آفت کا پرکالہ ، بڑا شریر .

غَضَب کا بُجھا ہُوا

لاجواب ، حیرت انگیز .

غاضِب

غصّہ کرنے والا ، غضب ناک .

غَضَب میں آجانا

آفت میں مبتلا ہونا

غَضَبِیَّہ

غضب (رک) سے منسوب ، غصّے سے متعلق ، غصّے والا .

غَضَبان

غَضَبْناکی

خفگی، غصّہ، برہمی

غَضَبی باندی

وہ لونڈی جو زیِر عتاب ہو

غَضَبْناک

غصّے میں بھرا ہوا، طیش میں آیا ہوا، بہت برہم، نہایت خفا

غَضَبِی خانہ

غصہ، غضب، قہر، عتاب

غَضَبی آنا

عتاب نازل ہونا ، آفت آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصْل کے معانیدیکھیے

وَصْل

vaslवस्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض تجوید

اشتقاق: وَصَلَ

وَصْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میل ملاپ، ملاقات
  • (خصوصاً) عاشق و معشوق کا ملنا (ہجر کا نقیض)
  • تعلق، ربط ضبط
  • جسمانی ملاپ، صحبت، ہم بستری، مجامعت
  • ملنا، چسپاں ہونا، پیوست ہونا، جوڑ سے جوڑ ملنا، جڑاؤ کی حالت، جوڑ
  • (عروض) وہ حرف جو روی کے فوراً بعد آئے لیکن خود کوئی بامعنی کلمہ نہ ہو
  • (تجوید) عبارت قرآن مجید کو ملا کر یعنی سانس روکے بغیر پڑھنا
  • (بلاغت) ایک جملے کا دوسرے جملے پر عطف، وصل کی علامت، وصلہ
  • سالک کا اپنی صفات بشریت کو صفات حق سبحانہ، میں فنا کر دینا، سالک کا تمام منازل سلوک طے کر کے واصل بحق ہوجانا، سالک کا ماسوا اللہ سے منقطع ہو کر اپنی ہستی اور خودی کو ذات حق میں فنا کر دینا، سالک کا ہر وقت یادِ الٰہی میں محو رہنا
  • ہندوؤانہ عقائد کے مطابق مراقبے کا ایک طریقہ جو انسان کو قوت عرفان عطا کرتا ہے، یوگ، تپسیا، ریاضت، یوگا
  • (تشریح الاعضا) دو عصبوں کا اتصال جن کے درمیان خفیف سا فصل ہوتا ہے جس سے مہیجات ایک سے دوسرے تک پہنچتے ہیں، عصبی معانقہ، شاخوں کے درمیان موجود خلا

شعر

English meaning of vasl

Noun, Masculine

  • meeting, connection, union, joining
  • meeting with beloved
  • sexual intercourse

वस्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मेल-मिलाप, मुलाक़ात
  • (विशेषतः) प्रेमी-प्रेमिका का मिलना (हिज्र का विलोम)
  • संबंध, मेल-जोल
  • शारीरिक मिलाप, सहवास, संभोग, मैथुन-क्रिया
  • मिलना, चस्पाँ अर्थात चिपका होना, विलीन होना, जोड़ से जोड़ मिलना, जड़ाऊ की स्थिति, जोड़
  • (छंदशास्त्र) वह हर्फ़ अर्थात अक्षर जो रवी के तुरंत बाद आए लेकिन ख़ुद कोई अर्थपूर्ण वाक्य न हो

    विशेष - रवी= क़ाफ़िए का वास्तविक हर्फ़ अर्थात अक्षर, जिससे पहले हर्फ़ की मात्रा का एक होना आवश्यक है, जैसेः 'नज़र' और 'क़मर' में 'र' हर्फ़-ए-रवी है और ‘म’ और ‘ज़' दोनों अकार हैं

  • (तजवीद) क़ुरआन की इबारत को मिला कर अर्थात साँस रोके बिना पढ़ना

    विशेष - इबारत= गद्यांश, आलेख, दिल की बात, अक्षर विन्यास, लेखन शैली

  • (अलंकार शास्त्र) एक वाक्य का दूसरे वाक्य पर 'अत्फ़, वस्ल अर्थात मिलने का चिह्न, किसी चीज़ का टुकड़ा

    विशेष - 'अत्फ़= दो शब्दों के बीच में ‘वाव' या कोई दूसरा अक्षर या शब्द लाकर उन्हें आपस में मिलाना

  • सूफ़ी का अपने व्यक्तित्व संबंधी गुणों को ईश्वर के गुणों में विलीन कर देना, सूफ़ी का समस्त व्यवहार की मंज़िलें तय करके ईशवर में विलीन हो जाना, सूफ़ी का अल्लाह के अलावा सबसे पृथक होकर अपने अस्तित्व और स्वयं को ईश्वर में विलीन कर देना, सूफ़ी का हर समय ईश्वर के ध्यान में लीन रहना
  • हिंदुओं की आस्था के अनुसार मुराक़बे की एक शैली जो इंसान को ब्रह्मज्ञान अथवा विवेक की शक्ति प्रदान करती है, योग, तपस्या, कार्य सिद्ध करने के लिए किया जाने वाला कठिन परिश्रम

    विशेष - मुराक़बा= ध्यान की मुद्रा, आँख बंद करके कुछ सोचना, संसार से हटकर ईश्वर में ध्यान लगाना, समाधि

  • (शरीर रचना विज्ञान) दो 'असबों का मिलाप जिनके बीच थोड़ा सा फ़स्ल होता है जिससे मुहय्यिजात एक से दूसरे तक पहुँचते हैं, 'असबी मु'आनक़ा, शाखाओं के बीच उपस्थित रिक्त स्थान या निर्वात

    विशेष - 'असबी मु'आनक़ा= (जीवविज्ञान) वह घेरा या क्षेत्र जहाँ मिलन होता है जहाँ एक तंत्रिका कोशिका दूसरी तंत्रिका कोशिका की ओर तंत्रिकीय सहवासीय उत्तेजना प्रेषित करती है - 'असब= स्नायु, पट्टा (शरीर के अंदर की वे वायुवाहिनी नाड़ियाँ या नसें जिनसे स्पर्श का ज्ञान होता अथवा वेदना का ज्ञान एक स्थान से दूसरे स्थान या मस्तिष्क आदि तक पहुँचता है) - मुहय्यिजात= उत्तेजना पैदा करने वाली बातें या चीज़ें - फ़स्ल= दो चीज़ों के बीच की दूरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone