تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَضَب کا" کے متعقلہ نتائج

غَضَب کا

انوکھا عجیب وغریب

غَضَب کا بَنا ہُوا

آفت کا پرکالہ ، بڑا شریر .

غَضَب کا بُجھا ہُوا

لاجواب ، حیرت انگیز .

غَضَب کا دِیدَہ ہونا

بہت ہے شرم اور ڈھیٹ ہونا .

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

غَضَب کا جاڑا

سخت سردی

غَضَب کا سامْنا

آفت کا مقابلہ .

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

خُدا کا غَضَب

مصیبت، اللہ کی طرف سے آئی ہوئی تکلیف، آفت آسمانی

غَضَب خُدا کا

اظہار حیرت و استعجاب کے لیے .

خُدا کا غَضَب ٹُوٹْنا

اللہ کی ناراضگی ظاہر ہونا ، کام بگڑنا ، پریشانی ہونا.

جِنْدْڑی پَر اَللہ کا غَضَب ٹُوٹے

(بددعا) خدا غارت کرے

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے .

بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب

خدا جب لوگوں کو سزا دینا چاہتا ہے تو جابر حکمراں بھیج دیتا ہے جس کے ہاتھوں وہ اپنے کیفر کردار کو پہنْچتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَب کا کے معانیدیکھیے

غَضَب کا

Gazab kaaग़ज़ब का

مادہ: غَضَب

  • Roman
  • Urdu

غَضَب کا کے اردو معانی

  • انوکھا عجیب وغریب
  • لاجواب، بیان سے باہر
  • خوفناک، بھیانک، تکلیف دہ
  • بہت تیز، غیر معمولی، کسی خصوصیات میں بڑھا ہوا
  • شدید، سخت
  • آفت برپا کرتے والا، فتنہ انگیز، شوخ، پُرستم
  • بہت زیادہ، بے حد، غیر معمولی

شعر

Urdu meaning of Gazab kaa

  • Roman
  • Urdu

  • anokhaa ajiibogariib
  • laajavaab, byaan se baahar
  • Khaufnaak, bhayaanak, takliifdeh
  • bahut tez, Gairmaamuulii, kisii Khusuusiiyaat me.n ba.Dhaa hu.a
  • shadiid, saKht
  • aafat barpa karte vaala, fitna anGez, shoKh, purastam
  • bahut zyaadaa, behad, Gairmaamuulii

ग़ज़ब का के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَضَب کا

انوکھا عجیب وغریب

غَضَب کا بَنا ہُوا

آفت کا پرکالہ ، بڑا شریر .

غَضَب کا بُجھا ہُوا

لاجواب ، حیرت انگیز .

غَضَب کا دِیدَہ ہونا

بہت ہے شرم اور ڈھیٹ ہونا .

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

غَضَب کا جاڑا

سخت سردی

غَضَب کا سامْنا

آفت کا مقابلہ .

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

خُدا کا غَضَب

مصیبت، اللہ کی طرف سے آئی ہوئی تکلیف، آفت آسمانی

غَضَب خُدا کا

اظہار حیرت و استعجاب کے لیے .

خُدا کا غَضَب ٹُوٹْنا

اللہ کی ناراضگی ظاہر ہونا ، کام بگڑنا ، پریشانی ہونا.

جِنْدْڑی پَر اَللہ کا غَضَب ٹُوٹے

(بددعا) خدا غارت کرے

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے .

بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب

خدا جب لوگوں کو سزا دینا چاہتا ہے تو جابر حکمراں بھیج دیتا ہے جس کے ہاتھوں وہ اپنے کیفر کردار کو پہنْچتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَضَب کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَضَب کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone