تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصْل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصْل کَرنا کے معانیدیکھیے

وَصْل کَرنا

vasl karnaaवस्ल करना

محاورہ

مادہ: وَصْل

موضوعات: حدیث سزا تجوید

  • Roman
  • Urdu

وَصْل کَرنا کے اردو معانی

  • ملانا، جوڑنا، آپس میں چسپاں کرنا، باہم پیوست کرنا
  • آمیزہ بنانا، ترکیب دینا، گوندھنا، ایک جان کر دینا
  • صلہ رحمی کرنا
  • ہم بستری کرنا، جماع کرنا
  • (علم تجوید) ملانا، ملا کے پڑھنا
  • حدیث کا سلسلہء اسناد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم تک بغیر کسی تعطل کے پہنچا دینا

Urdu meaning of vasl karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, jo.Dnaa, aapas me.n chaspaa.n karnaa, baaham paivast karnaa
  • aamezaah banaanaa, tarkiib denaa, guundhnaa, ek jaan kar denaa
  • silaa rahmii karnaa
  • hamabisatrii karnaa, jamaa karnaa
  • (ilam tajviid) milaana, mila ke pa.Dhnaa
  • hadiis ka silsilaa-e-asnaad rasuul akram sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam tak bagair kisii taattul ke pahunchaa denaa

English meaning of vasl karnaa

  • paste, attach
  • unite, meet
  • to mix
  • to copulate

वस्ल करना के हिंदी अर्थ

  • मिलाना, जोड़ना, आपस में चिपकना, एक दूसरे में मिलना
  • मिश्रण बनाना, तरकीब देना, गूँधना, एक जान कर देना
  • सगे-संबंधियों से अच्छा व्यवहार करना
  • सहवास करना, संभोग करना
  • (तजवीद) मिलाना, मिला के पढ़ना
  • हदीस के क्रमवार प्रमाण पैग़ंबर मोहम्मद तक बिना किसी रुकावट के पहुँचा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوئی

ان بن، جھگڑا

دُوئی کا پَردَہ اُٹھنا

become one

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

دُوئی پَنا

دوہونے کا عمل

دُوئی تِیکے

(طِب) ایک درخت ہے بے ساق ، ساخیں اس کی لمبی ہوتی ہیں اور جڑ میں سے نکلتی ہیں کنکرے دار پتّے ، دستوں کو بند کرتا ہے ذیابطس کو مفید ہے ، جڑ اس کی تقظیرِ بول کو نافع ہے ، پتّے صفرا بڑھاتے ہیں

دُوئی سوزی

فرق مِٹا کر ایک ہو جانے کی حالت ، یک جان

دُوئی پَسَنْد

دو سمجھنے کا عمل

دُوئی ڈالْنا

لوگوں میں ان بن کرادینا، بگاڑ ڈالنا

دُوئی مَٹ جانا

رک : دوئی کا پردہ اُٹھ جانا

رُوئی دُوئی

دو آدمیوں کے ساتھ لیٹنے کی گرمی اور روئی کی گرمی سے موسمی سردی میں تسکین ہوتی ہے

پانچا دُوئی

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان تقسیم پیداوار کا ۲/۵ اور ۳/۵ حصہ رسدی

جاڑا رُوئی سے جانا ہے یا دُوئی سے

جاڑے میں یا تو رضائی ہونی چاہیے یا ساتھ سونے کے لیے بیوی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصْل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصْل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone