تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَصِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَصِیَّت کے معانیدیکھیے
وَصِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ورثے وغیرہ سے متعلق کسی کو نصیحت کرنا یا ہدایت دینا، حکم دینا یا تاکید کرنا کہ میرے بعد ایسا ایسا کرنا، زندگی میں یا آخری وقت میں یا سفر پر جاتے وقت ہدایت کرنا کہ میرے بعد یہ کیا جائے یا یہ نہ کیا جائے
- (لفظا ً) ایک شے کا دوسری شے سے ملنا، اتصال
- کسی بات کا عہد لینا، کسی بات کی ہدایت کرنا
- وہ چیز جس کے بارے میں وصیت کی جائے، موصی بہ
شعر
ہے وصیت کہ کفن مجھ کو اسی کا دینا
ہاتھ آ جائے جو اترا ہوا پیراہن دوست
اک بیمار وصیت کرنے والا ہے
رشتے ناطے جیبھ نکالے بیٹھے ہیں
English meaning of vasiyyat
Noun, Feminine, Singular
- will, testament, legacy, bequest
- precept, advice given or will announced by a dying person
- precept, mandate, injunction, charge, command
وَصِیَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَصِیَّت)
وَصِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔