تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَصْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَصْف کے معانیدیکھیے
وَصْف کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان
- (طنزاً) خرابی ، علت
- عربی شاعری میں معنی کی چھے قسموں میں سے ایک ؛ ایک صنف سخن جس میں کسی کی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں
- بیان کرنا ؛ طبی نسخہ لکھنا ؛ نسخہء طب ؛ خوبیوں کا بیان ، صلاحیت ، قابلیت
- (مصوری) کسی چیز کی نمایاں خصوصیت
شعر
جو چشم دل ربا کے وصف میں اشعار لکھتا ہوں
تو ہر ہر لفظ پر اہل نظر اک صاد کرتے ہیں
زاہد سناؤں وصف جو اپنی شراب کے
پڑھنے لگیں درود فرشتے ثواب کے
میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے
مگر اک وصف ہے مجھ میں دل آزاری نہیں کرتا
English meaning of vasf
Noun, Feminine, Singular
- attribute, praise, trait, merit, quality, virtue, character, merit, nature
- description, narrative, expression of qualities
- writing a medical prescription, prescribing
वस्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- विशेषता, सूचक गुण, सिफत
- प्रशंसा, स्तुति
- गुण, सिफ़त, प्रशंसा, तारीफ़, अच्छाई, उम्दगी
- गुण, सिफ़त, प्रशंसा, तारीफ़, अच्छाई, उम्दगी
وَصْف کے مترادفات
وَصْف سے متعلق محاورے
وَصْف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَصْف)
وَصْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔