تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْد" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

root of castor oil plant

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْد کے معانیدیکھیے

وَرْد

vardवर्द

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فوج

اشتقاق: وَرَدَ

Roman

وَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی
  • گل، پھول، گلاب کا پھول
  • (مراد) شیر
  • (مراد) سیاہی مائل سرخ گھوڑا
  • پھول کی پتی، پنکھڑی
  • کوئی درخت یا پودا جس میں پھول آ رہے ہوں
  • (مجازاً) ہر روز کا معمول
  • وہ کام جو روزانہ بلا ناغہ کیا جائے
  • شہرت، نیک نامی
  • بہادروں کی پوشاک، وردی
  • قومی لباس
  • جنگ کی پوشاک
  • وہ نشانی جس سے عہدہ معلوم ہو، بلا
  • کسی بات کو یا کسی نام کو بار بار دہرانے کا عمل، جاپ، رٹ
  • قرآن کی کوئی آیت یا دعا کے کلمات کا بطور وظیفہ پڑھنا، اسمائے ربانی یا قرآن شریف کی کسی آیت یا سورۃ یا کسی دعا وغیرہ کی بار بار تلاوت
  • پہنچ، رسائی، آمد
  • قرآن خوانی
  • ٹھہرنے کی جگہ
  • پنگھٹ، پانی پینے کی جگہ

اسم، مؤنث

  • (عسکری) لباس، وردی، یونیفارم وردی سے ’’ورد‘‘ فوجی لباس کے لیے مستعمل ہے

Urdu meaning of vard

Roman

  • duniyaa kii umr ke advaar ka hisaab lagaane ke li.e banaa.ii ga.ii ek ikaa.ii jo hazaar fard ke baraabar qaraar dii ga.ii thii
  • gil, phuul, gulaab ka phuul
  • (muraad) sher
  • (muraad) syaahii maa.il surKh gho.Daa
  • phuul kii pattii, pankh.Dii
  • ko.ii daraKht ya paudaa jis me.n phuul aa rahe huu.n
  • (majaazan) har roz ka maamuul
  • vo kaam jo rozaana bilaanaaGaa kiya jaaye
  • shauhrat, nekanaamii
  • bahaaduro.n kii poshaak, vardii
  • qaumii libaas
  • jang kii poshaak
  • vo nishaanii jis se ohdaa maaluum ho, bala
  • kisii baat ko ya kisii naam ko baar baar duhraane ka amal, jaap, riT
  • quraan kii ko.ii aayat ya du.a ke kalimaat ka bataur vaziifa pa.Dhnaa, asmaa-e rabbaanii ya quraan shariif kii kisii aayat ya suurat ya kisii du.a vaGaira kii baar baar tilaavat
  • pahunch, rasaa.ii, aamad
  • quraan Khavaanii
  • Thaharne kii jagah
  • panghaT, paanii piine kii jagah
  • (askarii) libaas, vardii, yuuniiphaarm vardii se ''varad'' faujii libaas ke li.e mustaamal hai

English meaning of vard

Noun, Masculine

  • a rose
  • leaf of a flower, petal
  • a roan-colored horse
  • lion

Noun, Feminine

  • dress, uniform

वर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुनिया की उम्र के कालों का हिसाब लगाने के लिए बनाई गई एक इकाई जो हज़ार फ़र्द के बराबर क़रार दी गई थी
  • पुष्प, फूल, गुलाब का फूल
  • (अर्थात) शेर
  • (अर्थात) कालापन लिए हुए गहरे लाल रंग का घोड़ा
  • फूल की पत्ती, पंखुड़ी
  • कोई पेड़ या पौधा जिसमें फूल आ रहे हों
  • (लाक्षणिक) हर दिन का मामूल अर्थात वह काम जो दिनचर्या का हिस्सा हो
  • वह काम जो प्रतिदिन बिना रुके हुए किया जाए
  • शोहरत, सुप्रसिद्धि
  • बहादुरों का पहनावा, वर्दी
  • राष्ट्रीय वस्त्र
  • जंग के वस्त्र
  • वह निशानी जिससे पद मालूम हो
  • किसी बात को या किसी नाम को बार-बार दुहराने की क्रिया, जाप, रट
  • क़ुरआन की कोई आयत या दुआ के कलिमात अर्थात वाक्यों को वज़ीफ़े के रूप में पढ़ना, अल्लाह के नामों या क़ुरआन शरीफ़ की किसी आयत या सूरत या किसी दुआ इत्यादि की बार-बार तिलावत अर्थात पाठन

    विशेष वज़ीफ़ा= प्रतिदिन पढ़ने की दुआएँ, वह काम जो ख़ुदा के आदेश से ज़रूरी तौर पर करना तय हुआ हो, फ़र्ज़, ज़िम्मेदारी या इबादत

  • पहुँच, रसाई, आमद

    विशेष रसाई= महारत, अनुभव, कौशल, विकास, बुद्धि आदि से कहीं तक पहुँच सकने की शक्ति

  • क़ुरआन-ख़्वानी

    विशेष क़ुरआन-ख़्वानी= क़ुरआन को सामूहिक रूप से पढ़ना

  • ठहरने की जगह
  • पनघट, पानी पीने की जगह

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (सेना) लिबास, वर्दी, यूनीफ़ाॅर्म वर्दी से ''वरद'' सैन्य वस्त्रों के लिए प्रयुक्त है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

root of castor oil plant

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone