تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَقی سَنْبوسا" کے متعقلہ نتائج

وَرَقی سَنْبوسا

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَقی سَنْبوسا کے معانیدیکھیے

وَرَقی سَنْبوسا

varaqii-sambosaaवरक़ी-संबोसा

  • Roman
  • Urdu

وَرَقی سَنْبوسا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

    مثال شیرمال، باقر خوانی، گاؤ دیدہ، گاؤ زبان، نان قطیری، نان تنک، پھلکا، چپاتی، پراٹھے، شامی کباب، خطائی کباب، گولر کباب ۔۔۔۔۔ ورقی سنبوسے ۔۔۔۔۔ قسم قسم کے کھانے چن دیے گئے۔

Urdu meaning of varaqii-sambosaa

  • Roman
  • Urdu

  • paratdaar samosa, jis me.n parat alag alag hote hai.n ya jin ka Khaul rogan kii laug se tahaa bah tahaa baariik paratdaar bail kar banaayaa jaataa hai aur jo talne me.n khul kar karaare ho jaate hai.n

वरक़ी-संबोसा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • परतदार समोसा, जिसमें परत अलग अलग होते हैं या जिनका ख़ौल रोग़न की लॉग से परत परत महीन परतदार बैल कर बनाया जाता है और जो तलने में खुल कर करारे हो जाते हैं

    उदाहरण शीरमाल, बाक़िर ख़ानी, गाव दीदा, गाव ज़बान, नान क़तीरी, नान-ए-तुनुक, फुलका, चपाती, पराठे, शामी कबाब, ख़ताई कबाब, गूलर कबाब....वर्की संबोसे....किस्म किस्म के खाने चुन दिए गए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرَقی سَنْبوسا

پرت دار سموسا، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَقی سَنْبوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَقی سَنْبوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone