تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرا" کے متعقلہ نتائج

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرا کے معانیدیکھیے

وَرا

varaaवरा

نیز : وَراء

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وَرا کے اردو معانی

صفت، دیگر، لاحقہ، حرف جار

  • پس ، پیچھے ، عقب ، پس ِپشت ، پیچھے کی طرف ، دوسری طرف نیز آگے
  • سوا ، علاوہ ؛ ماسوا اﷲ مراد : دنیا ، مخلوق
  • ماورا ، باہر ، آزاد ، عاری ۔
  • بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ
  • برائے وصفیت جیسے ادھورا (آدھا سے) (بواؤ معروف)، برائے فاعلیت جیسے چٹورا (چاٹنا سے) (بواؤ مجہول)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

شعر

Urdu meaning of varaa

  • Roman
  • Urdu

  • pas, piichhe, aqab, pas ipshat, piichhe kii taraf, duusrii taraf niiz aage
  • sivaa, ilaava ; maasiva allaah muraad ha duniyaa, maKhluuq
  • maavara, baahar, aazaad, aarii
  • bajuz, bachaanaa, bachaane, priy, pas, piichhe, sivaa, sivaa.e, ilaava
  • baraa.e vasfiit jaise adhuuraa (aadhaa se) (bavaa.o maaruuf), baraa.e faa.iliiyat jaise chaTora (chaaTnaa se) (bavaa.o majhuul

English meaning of varaa

Adjective, Other, Suffix, Preposition

  • beyond, behind, besides, on the other side (of), after, subsequently (to)
  • further away

वरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य, प्रत्यय, पूर्वसर्ग

  • पीछे की ओर, दूसरी तरफ़, पीठ के पीछे, परे, सिवा, अतिरिक्त
  • परे, पीछे, आगे, दूर, अतिरिक्त, अलावा (पुं.) संसार, जगत्, विश्व।।
  • परे, पीछे, आगे, दूर, अतिरिक्त, अलावा (पुं.) संसार, जगत्, विश्व।।

وَرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِراسا

مایوسی، ناامیدی، یاس، محروم

آسا جَیسے نِراسا مَرے

امیدوار امید كے آسرے پر جیتا ہے اور مایوس مرتا ہے

جِیتے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone