تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرَع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَع کے معانیدیکھیے
وَرَع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد
- غلطی کرنے کا ڈر، خدا کا خوف
English meaning of vara'
Noun, Feminine
- a chaste person
- caution, timidity, scruple
- chastity
- temperance, fear of God
- turmeric
वरा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चित्रकला
- संयमी, निग्रही, यतात्मा, यतव्रत, परहेज़गार
- हलदी
- संयम, इंद्रियनिग्रह, परहेज़गारी, दे. 'वरा', दोनों शुद्ध है
وَرَع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرَع)
وَرَع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔