تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقت وَقت کی راگنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت وَقت کی راگنی کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
موضوعات: کنایۃً
وَقت وَقت کی راگنی کے اردو معانی
- موقعے موقعے کا کام، جیسا موقع ویسا برتاؤ، صورتحال کے مطابق کارروائی
- جیسا موقع ویسی ہی بات مناسب ہوتی ہے، ہر وقت ہر کام کے لیے موزوں نہیں ہوتا
- وقت کا اثر ہے طنزاََ کہتے ہیں
English meaning of vaqt vaqt kii raagnii
- action as situation demands, acting according to situation
वक़्त वक़्त की रागनी के हिंदी अर्थ
- मौके़ मौके़ का काम, जैसा मौक़ा वैसा व्यवहार, स्थिति के अनुसार कार्रवाई
- जैसा अवसर वैसी ही बात उचित होती है, हर समय हर काम के लिए उचित नहीं होता
- समय का प्रभाव है व्यंग्य में कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقت وَقت کی راگنی)
وَقت وَقت کی راگنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔