تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھک سے رہ جانا" کے متعقلہ نتائج

دھک سے رہ جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

کَلیجا دَھک سے رَہ جانا

۔(عو) خوف یا کسی حیرت انگیز بات سے جی بیٹھ جانا۔ ؎

دِل دَھک سے رَہ جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دَھک سے ہو جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

ناگہانی صدمہ یا خوف سے دل دھڑک جانا، دل دہل جانا، گھبرا جانا

کَلیجا دَھک سے ہو جانا

(عو) خوف یا کسی حیرت انگیز بات سے جی بیٹھ جانا

دِل دَھک سے ہو جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دُودھ سے رَہ جانا

رک : دودھ سے اُترنا.

ٹیں سے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

سَن سے جی رَہ جانا

وَقت سے پِیچھے رَہ جانا

دورِ حاضر کے دستور یا رسوم کے مطابق نہ ہونا، زمانے کا ساتھ نہ دے سکنا، زمانے کے تقاضے پورے نہ کر سکنا

مُنہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھک سے رہ جانا کے معانیدیکھیے

دھک سے رہ جانا

dhak se rah jaanaaधक से रह जाना

محاورہ

مادہ: دَھک

دھک سے رہ جانا کے اردو معانی

  • متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

    مثال - دیکھتی کیا ہوں کہ با این ہمہ احتیاط و عزم وہ میرے سامنے کھڑا ہوا ہے، دھک سے رہ گئی. - وہاں جو میں دکانوں کی رسیدیں دیکھتا اور اپنے جمع جتھے کا جائزہ لیتا ہوں تو دھک سے رہ جاتا ہوں. - ایک روز آئینہ دیکھتے وقت ( وہ آئینہ بہت دیکھتا تھا ) اس نے نوٹ کیا کہ سر میں ایک سفید بال چمک رہا ہے ، وہ دھک سے رہ گیا.

English meaning of dhak se rah jaanaa

  • become motionless or paralysed due to shock or fear, be confounded, be struck with amazement or consternation

धक से रह जाना के हिंदी अर्थ

  • आश्चर्य चकित हो जाना, हैरान होजाना, भौंचक्का हो जाना

    उदाहरण - देखती क्या हुँ की बा ईं हमा एहतियात व अज़्म वह मेरे सामने खड़ा हुआ है, धक से रह गई। - एक रोज़ आइना देखते वक़्त (वह आइना बहुत देखता था) उसने नोट किया कि सर में एक सफ़ेद बाल चमक रहा है, वह धक से रह गया। - वहाँ जो मैं दुकानों की रसीदें देखता और जमा जत्थे का जाएज़ा लेता हुँ तो धक से रह जाता हुँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھک سے رہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھک سے رہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words