تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَقت ضَرُورَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت ضَرُورَت کے معانیدیکھیے
وَقت ضَرُورَت کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- ضرورت کے موقعے پر ، وقت پڑنے پر ، ضرورت کے تحت ، بوقت ِضرورت
شعر
تھوڑا تھوڑا مرتا بھی رہتا ہوں میں جینے کے ساتھ
تاکہ وقت ضرورت مرنے کی آسانی کم نہ پڑے
وقت ضرورت جو کام آئے
ایسے بھی بیگانے دیکھے
ہم اوڑھ بھی لیتے ہیں اسے وقت ضرورت
ہم کو یہ محبت کا بچھونا ہی بہت ہے
English meaning of vaqt-e-zaruurat
Adverb, Masculine
- time of need
वक़्त-ए-ज़रूरत के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- आश्वयकता पड़ने पर, सहायता का अवसर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَقت ضَرُورَت)
وَقت ضَرُورَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔