تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَلیٔ نِعمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَلیٔ نِعمَت کے معانیدیکھیے
وَلیٔ نِعمَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرورش کرنے والا، وہ شخص جو کسی کو کھانے کو دے، غریب پرور، جو روزی کا ذریعہ بنایا گیا ہو، خداوندِ نعمت
- آقا، مالک، صاحب نعمت، صاحب دولت، مربی، محسن
English meaning of valii-e-ne'mat
Noun, Masculine
- patron, benefactor, caretaker, who has been made a source of livelihood
- title of respect by which master or governor is addressed
वली-ए-ने'मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वामी, आक़ा, मालिक, अभि-भावक, सरपरस्त, देख-भाल करने वाला, वो व्यक्ति जो किसी को खाने को दे, मुरब्बी, मोहसिन, परवरिश करने वाला, देख भाल करने वाला, जिसे आजीविका का स्रोत बनाया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَلیٔ نِعمَت)
وَلیٔ نِعمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔