تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجْد" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجْد کے معانیدیکھیے

وَجْد

vajdवज्द

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

وَجْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشی یا ذوق و شوق سے بے خود ہو کر جھومنے کی کیفیت یا حالت، سرخوشی، سرمستی نیز بے خودی
  • (تصوف) ایک کیفیت جو کسی تاثر کی بنا پر بلا تصنع پیدا ہوتی ہے، وہ سرمستی کی کیفیت جو سماع سے بعض سماع کے شوقین یا صوفیا پر وارد ہو جاتی ہے، حال، کیف
  • غمگینی، مجازا حالت ذوق و شوق جو صوفیان سماع پسند پر وارد ہوتی ہے
  • وجود میں آنا، وجود رکھنا، موجود ہونا، حاصل کرنا نیز پانا
  • شیفتگی، آشفتگی، اندوہگیں ہونا، وہ حالت بے خودی کی جو کمال ذوق شوق میں سما سننے والے صوفیوں کو ہوتی ہے، بے خود ہوکر جھومنے لگنا، وجد آنا، ذوق شوق کی حالت میں جھومنا

شعر

Urdu meaning of vajd

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii ya zauq-o-shauq se bekhud ho kar jhuumne kii kaifiiyat ya haalat, saraKhushii, sarmastii niiz bekhudii
  • (tasavvuf) ek kaifiiyat jo kisii taassur kii banaa par bilaatsanne paida hotii hai, vo sarmastii kii kaifiiyat jo samaav se baaaz samaav ke shauqiin ya sophiyaa par vaarid ho jaatii hai, haal, kaif
  • Gamgiinii, mujaazaa haalat zauq-o-shauq jo suufiyaan samaav pasand par vaarid hotii hai
  • vajuud me.n aanaa, vajuud rakhnaa, maujuud honaa, haasil karnaa niiz paana
  • sheftagii, aashuftagii, andohgii.n honaa, vo haalat bekhudii kii jo kamaal zauq shauq me.n samaa sunne vaale suuphiiyo.n ko hotii hai, bekhud hokar jhuumne lagnaa, vajd aanaa, zauq shauq kii me.n jhomnaa

English meaning of vajd

Noun, Masculine

  • religious or poetic frenzy
  • ecstasy, rapture, overwhelming emotions, excessive love, frenzy

वज्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत अधिक ख़ुशी, हाल, बेख़ुदी, सूफियों की महफ़िल का हाल आना
  • वह स्थिति जिसमें मनुष्य काव्य, संगीत आदि की उच्च कोटि की रसानुभूति के कारण आनन्द से विभोर होकर अपने आपको भूल जाता है
  • (तसव्वुफ़) एक कैफ़ीयत जो किसी तास्सुर की बना पर बिलातसन्ने पैदा होती है , वो सरमस्ती की कैफ़ीयत जो समाव से बाअज़ समाव के शौक़ीन या सोफिया पर वारिद हो जाती है, हाल, कैफ़
  • ۔(ए। बफ्ता । लुगवी मानी। शेफ़्तगी। आशुफ़्तगी।अंदोहगीं होना) मुज़क्कर। वो हालत बेखु़दी की जो कमाल ज़ौक़ शौक़ में समा सुनने वाले सूफीयों को होती है। बेखु़द होकर झूमने लगना। वज्द आना। ज़ौक़ शौक़ की हालत में झूमना।
  • आनंदाधिक्य से आत्म विस्मृति, काव्य या संगीत की रसानुभूति से होनेवाली आत्म-विस्मृति , आनंदातिरेक से झूमनेवाला।
  • ख़ुशी या ज़ौक़-ओ-शौक़ से बेखु़द हो कर झूमने की कैफ़ीयत या हालत , सरख़ुशी, सरमस्ती नीज़ बेखु़दी , शेफ़्तगी, आशुफ़्तगी
  • ग़मगीनी
  • मस्ती में नाचना
  • वजूद में आना , वजूद रखना, मौजूद होना, हासिल करना नीज़ पाना

وَجْد کے مترادفات

وَجْد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone