تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہی" کے متعقلہ نتائج

وَحْی

(کنایۃً) وہ کلام جس سے انکار کرنے کی گنجائش نہ ہو

وَحی اُتَرنا

وحی نازل ہونا، وحی آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہی کے معانیدیکھیے

وَہی

vahiiवही

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وَہی کے اردو معانی

ضمیر

  • وہی، اُس ہی، خاص کردہ، خصوصیت سے وہ
  • اسی طرح، مثلِ سابق، پہلے جیسی، ہمیشہ کی طرح، پہلے کی طرح

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَحْی

(شریعت) وہ حکم یا پیغام جو ﷲ تعالیٰ نے کسی نبی یا رسول پر اپنے خاص فرشتے (جبرئیل علیہ السلام) کے ذریعے اپنی مخلوق کی ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہو، کلام الٰہی جو آسمان سے نازل ہوتا رہا ہے اور یقینی اور قطعی علم پر مشتمل ہے، حکم شرعی

شعر

Urdu meaning of vahii

  • Roman
  • Urdu

  • vahii, is hii, Khaas karda, Khusuusiiyat se vo
  • isii tarah, masal-e-saabiq, pahle jaisii, hamesha kii tarah, pahle kii tarah

English meaning of vahii

Pronoun

  • himself, herself, itself
  • that
  • the same, that very, only that, like that, like previously, like always

वही के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • उस वस्तु या तृतीय व्यक्ति की ओर निश्चित रूप से संकेत करने वाला सर्वनाम जिसके संबंध में कुछ कहा जा चुका हो
  • इसी तरह, पहले जैसी, हमेशा की तरह, पहले की तरह
  • निर्दिष्ट व्यक्ति, अन्य नहीं

وَہی سے متعلق دلچسپ معلومات

وہی یہ لفظ ’’وہ‘‘ اور’’ہی‘‘ کا مرکب ہے اور اس کا تلفظ اول مضموم مجہول سے ہے۔ ہندی میں چونکہ اس طرح کا مجہول ضمہ نہیں جیسا کہ اس لفظ (’’وہی‘‘) میں ہے، اس لئے ہندی والے اسے اول مفتوح کے ساتھ’’ وَہی‘‘ بولتے ہیں۔ بعض اردو والے، خاص کر بچے، اس تلفظ کو اختیار کرنے لگے ہیں۔اردو میں ’’وَہی‘‘ یعنی مع اول مفتوح بالکل غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَحْی

(کنایۃً) وہ کلام جس سے انکار کرنے کی گنجائش نہ ہو

وَحی اُتَرنا

وحی نازل ہونا، وحی آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone