تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیری بات گَدھے کی لات" کے متعقلہ نتائج

تیری بات گَدھے کی لات

تو بے توقیر اور اعتبار ہے.

گَدھے کی یاری، لات کی سَنْسَناہَٹ

بے وقوف کی دوستی میں بہت نقصان ہوتا ہے .

وَہی بات گھوڑے کی لات

اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں

سُہاتے کی لات اَن سُہاتے کی بات

محبوب کی بُری حالت بھی پسند ہوتی ہے اور جس کو نہیں چاہتے اس کی کوئی بات بھی اچَھی نہیں لگتی

بِھڑ کی لات کیا عورَت کی بات کیا

بھڑ کی لات کمزور ہوتی ہے ہاتھ میں پکڑو ٹوٹ جاتی ہے، اسی طرح عورت کی بات کمزور ہوتی ہے

بھیڑ کی لات کیا، عَورَت کی بات کیا

رک : بھیڑ کی لات گھٹنوں تک.

بات کی بات لات کی لات

ایسی بات جو ظاہرا قرین قیاس ہو اور غور کرنے پر مہمل معلوم ہو

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیری بات گَدھے کی لات کے معانیدیکھیے

تیری بات گَدھے کی لات

terii baat gadhe kii laatतेरी बात गधे की लात

عبارت

تیری بات گَدھے کی لات کے اردو معانی

  • تو بے توقیر اور اعتبار ہے.

तेरी बात गधे की लात के हिंदी अर्थ

  • तो बेतौक़ीर और एतबार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیری بات گَدھے کی لات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیری بات گَدھے کی لات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words