تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات" کے متعقلہ نتائج

گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات

نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہے، چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات کے معانیدیکھیے

گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات

gho.De ko laat aur aadmii ko baatघोड़े को लात और आदमी को बात

نیز - گھوڑے کو لات، آدمی کو بات

گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات کے اردو معانی

  • نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہے، چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے
  • گھوڑے کو ایڑ سے قابو میں کیا جا سکتا ہے اور آدمی کو باتوں سے

घोड़े को लात और आदमी को बात के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख को मार पीट मगर समझदार को इशारा ही काफ़ी है, चुस्त चालाक बनाने के लिए बुद्धिमान को एक इशारा ही काफ़ी है
  • घोड़े को ऐड़ से क़ाबू में किया जा सकता है और आदमी को बात से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words