تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہّاب" کے متعقلہ نتائج

وَہّاب

بہت بخشنے والا، بہت عطا کرنے والا

وَہّابِیَہ

ایک اسلامی جماعت یا تحریک جس کی بنیاد محمد بن عبدالوہاب نے رکھی ، وہ اپنے آپ کو سنی اور موحد کہتے ہیں اور ان کا مقصدبقول خود ان کے ان تمام بدعات کو ختم کرنا تھا جو تیسری صدی ہجری کے بعد اسلام میں پیدا ہو گئی تھیں ۔

وَہّابِیَت

وہابی (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ خالص توحید پرستی ؛ نیز وہابی تحریک (رک) ۔

وَہّاب شاہی اُون

(پیشہ تیاری اون) کرمان کی بھیڑ کی اون کی بنی ہوئی شال جو نہایت اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے

وَہّابُ الصُّوَر

صورتیں یا پیکر بخشنے والا ، تصویروں کو متحرک کرنے والا ۔

وَہّابی تَحرِیک

رک : وہابیہ معنی نمبر ۲ ۔

وَہّابِ حَقِیقی

مراد : اللہ تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہّاب کے معانیدیکھیے

وَہّاب

vahhaabवहहाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَهَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَہّاب کے اردو معانی

صفت

  • بہت بخشنے والا، بہت عطا کرنے والا
  • (مجازاً) خدا تعالیٰ، خدائے کریم، اللہ کا ایک صفاتی نام
  • (وہب اور ہبہ کہتےہیں بخشنے اور عطا کرنے کو، موہبت، بخشش

Urdu meaning of vahhaab

  • Roman
  • Urdu

  • bahut baKhashne vaala, bahut ata karne vaala
  • (majaazan) Khudaa taala, Khudaa.e kriim, allaah ka ek sifaatii naam
  • (vahb aur hibaa kahtehai.n baKhashne aur ata karne ko, mohabbat, baKhshish

English meaning of vahhaab

Adjective

  • giver, bestower, generous

وَہّاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَہّاب

بہت بخشنے والا، بہت عطا کرنے والا

وَہّابِیَہ

ایک اسلامی جماعت یا تحریک جس کی بنیاد محمد بن عبدالوہاب نے رکھی ، وہ اپنے آپ کو سنی اور موحد کہتے ہیں اور ان کا مقصدبقول خود ان کے ان تمام بدعات کو ختم کرنا تھا جو تیسری صدی ہجری کے بعد اسلام میں پیدا ہو گئی تھیں ۔

وَہّابِیَت

وہابی (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ خالص توحید پرستی ؛ نیز وہابی تحریک (رک) ۔

وَہّاب شاہی اُون

(پیشہ تیاری اون) کرمان کی بھیڑ کی اون کی بنی ہوئی شال جو نہایت اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے

وَہّابُ الصُّوَر

صورتیں یا پیکر بخشنے والا ، تصویروں کو متحرک کرنے والا ۔

وَہّابی تَحرِیک

رک : وہابیہ معنی نمبر ۲ ۔

وَہّابِ حَقِیقی

مراد : اللہ تعالیٰ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone