تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفا" کے متعقلہ نتائج

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُور کَردَہ

منظوری دیا گیا ، تسلیم کردہ ، اجازت دیا ہوا ۔

مَنْظُوم کَلام

شعر، نظم

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَناظِم

ترتیبیں ، قطاریں ؛ انسانی معاملات کا معمولی وقوع

مُنَظَّم

(نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔

مُنضَم

ضم کیا ہوا، ملا ہوا، شامل، پیوستہ، ملحق

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

مُنَظَّم طَرِیقََۂ کار

طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی

مُنَظَّم طَور پَر

ترتیب سے ، سلیقے کے ساتھ ، مربوط ۔

مُنَظَّم ہونا

منظم کرنا کا لازم، ترتیب میں ہونا، مربوط ہونا، سلیقے سے ہونا

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مُنَظَّمَہ

رک : منظم ۔

مُنضَمَت

شامل ہونا ، شمولیت ، شرکت ۔

نَبْض مُختَلِف غَیر مُنَظَّم

کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)

نَبْض مُختَلِف مُنَظّم

وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔

غَیر مُنَظَّم

جس میں ترتیب اور نظم نہ ہو، منتشر، بے ترتیب، بکھرا ہوا

نَبض مُنَظَّم

وہ نبض جس کے اختلاف میں ایک خاص ترتیب ہو کہ جس پر وہ دورہ کر رہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا کے معانیدیکھیے

وَفا

vafaaवफ़ा

وزن : 12

مادہ: وَفی

Roman

وَفا کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام
  • نمک حلالی، شکر گزاری، احسان مندی، خیرخواہی
  • پورا پڑنا، کفایت کرنا (بالعموم نہ کے ساتھ مستعمل)
  • نباہ کرنا، ساتھ دینا، دوستی کا پورا کرنا، نباہ، نبھاؤ، ساتھ

    مثال میرا بھی ایک ایسا دوست ہےجس نے وطن سے وفا کا عہد پورا کر دکھایا اور آزادی کی خاطر اپنی زندگی کے بیشتر قیمتی سال کڑی آزمائشوں میں گزار دیے۔

  • تعمیل، تکمیل
  • (مجازاً) عقیدت مندی، دیانت
  • کافی ہونا
  • (ہیئت) اس وقت کو کہتے ہیں جب کہ جاڑے کا خوف دور ہو جاتا ہے، عرصہ
  • (مجازاً) ثبات، قیام، ٹھہراؤ، قرار
  • (تصوف) عنایت اَزلی کو کہتے ہیں جو بلا اکتساب عہد کے اس پر حق کی جانب سے مرحمت ہو

فارسی - اسم، مؤنث

  • (فارسی لفظ 'بفا' سے بگڑا ہوا) وہ خشکی جو پیوست کی وجہ سے سر کے بالوں کی جڑوں میں پیدا ہو جاتی ہے، بفا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of vafaa

Roman

  • i.ifaa-e-ahd, vaaade ka puura karne ka amal, paimaan nibhaane ka kaam
  • namak halaalii, shukraguzaarii, ehsaanmandii, KhairKhaahii
  • puura pa.Dnaa, kifaayat karnaa (bila.umuum na ke saath mustaamal
  • nibaah karnaa, saath denaa, dostii ka puura karnaa, nibaah, nibhaa.o, saath
  • taamiil, takmiil
  • (majaazan) aqiidat mandii, diyaanat
  • kaafii honaa
  • (haiyat) us vaqt ko kahte hai.n jab ki jaa.De ka Khauf duur ho jaataa hai, arsaa
  • (majaazan) sabaat, qiyaam, Thahraav, qaraar
  • (tasavvuf) inaayat azalii ko kahte hai.n jo bala ikatisaab ahd ke is par haq kii jaanib se marhmat ho
  • (faarsii lafz 'bafaa' se big.Daa hu.a) vo Khushkii jo paivast kii vajah se sar ke baalo.n kii ja.Do.n me.n paida ho jaatii hai, bafaa

English meaning of vafaa

Arabic - Noun, Feminine

  • performing (or performance of) a promise, keeping an engagement, fulfilling a promise, keeping one's promise, fulfilment
  • gratitude
  • a completing or filling up
  • fidelity, loyalty, sincerity, conscientiousness
  • completion, conclusion, end
  • (Metaphorically) observation of good faith, faithfulness
  • sufficing; a sufficiency
  • ( Astronomy) length, duration
  • (Mysticism) eternal grace or mercy

Persian - Noun, Feminine

वफ़ा के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिज्ञा पालन
  • नमक-हलाली, कृतज्ञता
  • सद्व्यवहार आदि का किया जाने वाला निर्वाह
  • दोस्ती निभाना, मेल-जोल, संग-साथ, निष्ठा, साथ देना

    उदाहरण मेरा भी एक ऐसा दोस्त है जिसने वतन से वफ़ा का अह्द पूरा कर दिखाया और आज़ादी की ख़ातिर अपनी ज़िंदगी के बेश्तर क़ीमती साल कड़ी आज़माइशों में गुज़ार दिए।

  • आज्ञा, निर्णय आदि का निर्वहण या पालन, अनुपालन, निष्पादन
  • ( लाक्षणिक) भक्ति, वफ़ादारी
  • (खगोल) उस समय को कहते हैं जबकि जाड़े क भय दूर हो जाए, अवधि
  • (लाक्षणिक) ठहराव, स्थिरता, दृढ़ता
  • (तसव्वुफ़) अनादि-कालिक कृपा या दया को कहते हैं जो उसपर अगणित काल से असीम संख्या में प्रदान हुई हो

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( फ़रसी शब्द 'बफ़ा' से बिगड़ा हुआ) सिर के चमड़े पर जमा हुआ भूमी के समान छिलका जो सिर न मीलने से जम जाता है, बालों की रूसी, रूसी

وَفا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا، (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مَنظُوم قِصَّہ

نظم کیا ہوا قصہ یا داستان، چار بیت

مَنظُور کَردَہ

منظوری دیا گیا ، تسلیم کردہ ، اجازت دیا ہوا ۔

مَنْظُوم کَلام

شعر، نظم

مَنظوم کرنا

نظم کرنا، شعر کی صورت میں ڈھالنا، وزن یا بحر کے مطابق موزوں کرنا

مَنظُوم ڈرامَہ

(ادب) وہ ڈرامہ جس میں کردار نثر کے بجائے نظم میں مکالمے ادا کرتے ہیں ، نظم کیا ہو ا ڈرامہ ۔

مَنظُوم تَرجُمَہ

ایک زبان سے دوسری زبان میں کیا گیا ترجمہ جو نظم میں ہو (خواہ نظم سے نظم میں کیا جائے یا نثر سے نظم میں)

مَنظُومَہ

نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا

مَنظُومات

نظم کی ہوئی باتیں وغیرہ؛ مراد : نظمیں، شعریات، شاعری

مَنظُومِیَت

شعر / نظم کی شکل میں ہونا نیز منظوم ہونے کی حالت ، نظم ہونا ۔

مَناظِم

ترتیبیں ، قطاریں ؛ انسانی معاملات کا معمولی وقوع

مُنَظَّم

(نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔

مُنضَم

ضم کیا ہوا، ملا ہوا، شامل، پیوستہ، ملحق

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مُنَظَّم کَرنا

کسی چیز میں نظم پیدا کرنا، مربوط بنانا

مُنَظَّم طَرِیقََۂ کار

طریقہ کار جس میں ربط ہو، سلیقہ مندی

مُنَظَّم طَور پَر

ترتیب سے ، سلیقے کے ساتھ ، مربوط ۔

مُنَظَّم ہونا

منظم کرنا کا لازم، ترتیب میں ہونا، مربوط ہونا، سلیقے سے ہونا

مُناظَمَہ

شعری نشست جس میں شعراء غزل کے بجائے اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم

مُنَظَّمَہ

رک : منظم ۔

مُنضَمَت

شامل ہونا ، شمولیت ، شرکت ۔

نَبْض مُختَلِف غَیر مُنَظَّم

کس صف(۔۔۔ضم م ، سک خ ، فت ت ، کس ل ، ی لین ، ضم م ، سک ن ، فت ت ، کس ظ/ضم م ، فت ن ، شد ظ بفت)

نَبْض مُختَلِف مُنَظّم

وہ نبض جس کی طبعی حالت اگرچہ بدلتی رہتی ہے لیکن باقاعدہ طور پر یعنی نبض کی ایک حرکت نرم اور دوسری سخت انتظام کے ساتھ برابر جاری رہتی ہے ۔

غَیر مُنَظَّم

جس میں ترتیب اور نظم نہ ہو، منتشر، بے ترتیب، بکھرا ہوا

نَبض مُنَظَّم

وہ نبض جس کے اختلاف میں ایک خاص ترتیب ہو کہ جس پر وہ دورہ کر رہی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone