تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِی کَرَن" کے متعقلہ نتائج

واجی

واجِی کَرَن

طاقت دینے کا فعل ؛ مبہی دوائیں کھا کر شہوت کو تیز کرنا

واجیمیدہ

گھوڑے کی بھینٹ

واجِیکَر

طاقت والا، مقوی، نیز شہوت انگیز، مبہی

وُضُو

مسلمانوں کا طہارت حاصل کرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں چند فرائض، چند واجبات، سنتیں اور مستحبات ہیں، مسلمانوں میں نماز کے واسطے ہاتھ منھ اور پانو وغیرہ دھونے کا طریقہ

وَجا

وَضا

وضع (جو درست املا ہے)

وَجَع

فریاد، شکایت، آہ و بکا، صدمہ، عارضہ، بیماری

وَجِیع

جسے درد ہو، درد مند، درد کا شکار، بیمار، مریض

وَضعی

۱۔ وضع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شکل و صورت وغیرہ کے متعلق نیز اثباتی ، ایجابی

واعِظا

اے واعظ، اے وعظ کرنے والے، اے نصیحت کرنے والے

وَضِیع

ادنیٰ، کمینہ، نیچ، ناکس، فرومایہ، گھٹیا (شریف کا نقیض)

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

واضِع

(کسی چیز کو اس کی جگہ پر) رکھنے والا

عیوضی

کسی شخص کے بدلے میں کام کرنے والا، عوضی، قائم مقام

وَضّاعی

وضّاع (رک) کا کام ؛ ایسی شے کا بنا لینا جو فی الحقیقت نہ ہو (جھوٹی بات یا چیز وغیرہ) وضع کرلینا

وَضائِع

سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج

وَضّاع

وضع کرنے والا ، بنانے والا ؛ نئی بات گھڑنے والا نیز جھوٹی حدیثیں گھڑنے والا ، واضع حدیث

واہ جی واہ

واہ بھئی واہ، بہت خوب، کیا کہنا، سبحان اللہ

وُضُو توڑنا

زہد و تقویٰ قائم نہ رہنے دینا

وُضُو باندھنا

وضو کرنا

وِیزا لَگوانا

کسی ملک میں جانے کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنا

وُضُو سازنا

وضوبنانا، وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وُضُو فَرمانا

وضو کرنا

وُضُو ساز کَرنا

رک : وضو کرنا ۔

وضو تازہ ہونا

وضو ہوتے ہوئے دوبارہ وضو کرنا

وُضُو شِکَست کَر دینا

ہمت توڑ دینا ؛ ارادہ ختم کر دینا ۔

وُضُو تازَہ کَرنا

باوضو ہوتے ہوئے بھی وضو کرنا، دوبارہ وضو کرنا، پہلے وضو کے قائم ہوتے ہوئے دوسرا وضو کرنا

عِوَضی دینا

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وُضُو کَرْنا

نماز کے واسطے بہ طریقِ شرع منہ، ہاتھ، پاؤں وغیرہ دھونا

وُضُو ٹُوٹْنا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

وُضُو بَنانا

وضو کرنا جو زیادہ رائج ہے

وُضُو کَرانا

وضو کرنا (رک) کا تعدیہ ۔

وُضُو شِکَست ہونا

وضو ٹوٹ جانا، وضو باطل ہونا

وُضُو کا پانی

وہ پانی جس سے وضو کیا جائے

وُضُو ہونا

وضو قائم رہنا

وُضُو ٹُوٹ گَیا

ارادہ موقوف ہوا ، صلاح بدل گئی.

وُضُو ٹُوٹ جانا

کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا

وَضَع ہونا

انداز ہونا

وُضُو ڈِھیلا کَرنا

ہمت پست کرنا ، ارادہ سست کرنا ، نیت بدل دینا.

وُضُو ڈِھیلے کَرنا

ہمت پست کرنا ، ارادہ سست کرنا ، نیت بدل دینا.

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

وُضُو جاتا رَہْنا

وضو ٹوٹنا ، وضو قائم نہ رہنا ۔

وُضُو ڈِھیلے ہونا

رک : وضو ٹھنڈا ہونا ۔

وَضْع رَہنا

وضع رکھنا (رک) کا لازم ؛ طور طریقے رہنا

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

وُضُو سے ہونا

باوضو ہونا ، وضو کیے ہوئے ہونا ، وضو کی حالت میں ہونا ، وضو ٹوٹا ہوا نہ ہونا ۔

وَضْعَ رَکھنا

حالت رکھنا ، شکل و صورت رکھنا

وُضُو ٹَھنڈے کَرنا

۔متعدی۔؎

وُضُو ٹَھنڈا کَرنا

ارداہ پست کرنا ، نیت بدل دینا ۔

وُضُو ٹَھنڈا ہونا

وُضُو ٹَھنڈے ہونا

۔(کنایۃً) ہمت پشت ہونا۔ولولہ جاتا رہنا۔ نیت بدل جانا۔؎

وُضُو ٹَھنڈا ہو جانا

(کنایتہ) ہمت ٹوٹ جانا ، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا ، ولولہ جاتا رہنا ، ارادہ سست ہونا ، نیت بدل جانا ، ارادے میں ضعف آجانا ۔

وُضُو ٹَھنڈے ہو جانا

(کنایتہ) ہمت ٹوٹ جانا ، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا ، ولولہ جاتا رہنا ، ارادہ سست ہونا ، نیت بدل جانا ، ارادے میں ضعف آجانا ۔

گُوز پَر گُوز، وُضُو پَر وُضُو

بڑے مکّار کی نسبت بولتے ہیں ، گناہ کرتے رہنا اور معافی طلب کرتے رہنا ، مکّاری اور عیّاری سے کام لینا

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

حَلْق واجا

حلق (رک) کا سرغنہ جو عزت کاور مرتبے کے لحاظ سے سب سے بڑ ا ہوتا ہے

قابِلِ مُعاوَضَہ

دارُ الْمُعاوَضَہ

وہ جگہ جہاں اعمال کا بدلہ مِلے ، درالجزا .

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِی کَرَن کے معانیدیکھیے

واجِی کَرَن

vaajii-karanवाजीकरण

اصل: سنسکرت

وزن : 12

واجِی کَرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طاقت دینے کا فعل ؛ مبہی دوائیں کھا کر شہوت کو تیز کرنا

English meaning of vaajii-karan

Noun, Masculine

  • the act of strengthening or stimulating
  • excitement of amorous desires by aphrodisiacs

वाजीकरण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्क्ति प्रदान करने की क्रिया
  • वह चिकित्सा प्रक्रिया जिससे मनुष्य में वीर्य, स्तंभनशक्ति और पुंसत्व की वृद्धि होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِی کَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِی کَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone