تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرَن" کے متعقلہ نتائج

گَرَن

چکّی کے پاٹ کے گردا گرد چکّی کی باڑھ کا اندورنی حصہ جس میں آٹا گرتا ہے ، مٹی کا بنا ہوا گھیرا ، گرنڈ .

گَرَن٘تھ خَط

ایک رسم الخَط جس میں تامل برہمن اپنی مقدّس کتابیں لکھتے ہیں

گَرَنْتھ

کتاب، پوتھی

گَرَنْتھی

گرن٘تھ پڑھنے والا، سکھوں کی کتاب گرنتھ کا عالم یا مذہبی پیشوا

گَرَنڈ

(بیلداری) چونا چکّی کی مدَور نالی جس میں چونا پستا ہے .

گَرَن٘تھ صاحَب

سکھوں کی مذہبی کتاب جس میں نانک، کبیر اور دیگر پیر فقیر کے اقوال جمع کئے گئے ہیں

گَرَنڈُو

(آب پاشی) ڈھیکلی کی بَلّی جس کے اوپر کے سرے میں پانی کا برتن لٹکا ہوا ہوتا ہے ، اکھوٹ ، اکھوٹا ، ڈھیکلی .

بازی گَرَن

بازی گر (رک) کی تانیث .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرَن کے معانیدیکھیے

گَرَن

garanगरन

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکّی کے پاٹ کے گردا گرد چکّی کی باڑھ کا اندورنی حصہ جس میں آٹا گرتا ہے ، مٹی کا بنا ہوا گھیرا ، گرنڈ .

Urdu meaning of garan

  • Roman
  • Urdu

  • chakkii ke paaT ke girdaagird chakkii kii baa.Dh ka indaurnii hissaa jis me.n aaTaa girtaa hai, miTTii ka banaa hu.a gheraa, garnaD

गरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्की के पाट के इधर-उधर चक्की की बाढ़ का अंदर का हिस्सा जिसमें आटा गिरता है, मिट्टी का बना हुआ घेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرَن

چکّی کے پاٹ کے گردا گرد چکّی کی باڑھ کا اندورنی حصہ جس میں آٹا گرتا ہے ، مٹی کا بنا ہوا گھیرا ، گرنڈ .

گَرَن٘تھ خَط

ایک رسم الخَط جس میں تامل برہمن اپنی مقدّس کتابیں لکھتے ہیں

گَرَنْتھ

کتاب، پوتھی

گَرَنْتھی

گرن٘تھ پڑھنے والا، سکھوں کی کتاب گرنتھ کا عالم یا مذہبی پیشوا

گَرَنڈ

(بیلداری) چونا چکّی کی مدَور نالی جس میں چونا پستا ہے .

گَرَن٘تھ صاحَب

سکھوں کی مذہبی کتاب جس میں نانک، کبیر اور دیگر پیر فقیر کے اقوال جمع کئے گئے ہیں

گَرَنڈُو

(آب پاشی) ڈھیکلی کی بَلّی جس کے اوپر کے سرے میں پانی کا برتن لٹکا ہوا ہوتا ہے ، اکھوٹ ، اکھوٹا ، ڈھیکلی .

بازی گَرَن

بازی گر (رک) کی تانیث .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone