تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واجِبُ الوُجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ الوُجُود کے معانیدیکھیے
واجِبُ الوُجُود کے اردو معانی
صفت
- جو اپنے وجود سے خود قائم ہو، جس کی ذات اپنے وجود یا بقا کے لیے غیر کی محتاج نہ ہو، جو حادث نہ ہو، قدیم، مراد : اللہ تعالیٰ
- (منطق) وہ (شئے) جس کا ہونا ضروری ہو
- (تصوف) جس کا وجود لازمی طور پر ہو، مادّی جسم
English meaning of vaajib-ul-vujuud
Adjective
- self-existent, an attribute of God, whose existence is necessary, the self-existent Being, God
- worthy to exist
वाजिब-उल-वुजूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका अस्तित्व दूसरे के सहारे न हो, अर्थात् ईश्वर, जिसका अस्तित्व दूसरे के अधीन नहीं है, यानी वह स्वयंभू है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واجِبُ الوُجُود)
واجِبُ الوُجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔