تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واحد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واحد کے معانیدیکھیے
واحد کے اردو معانی
صفت
-
اپنی نوعیت کا ایک، منفرد، اکیلا، تنہا
مثال - غالبؔ اردو کے واحد شاعر ہیں جن کے خطوط کے اتنے مجموعے شائع ہو چکے ہیں
- جس کا کوئی حصہ یا جزو نہ ہو، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
- تعداد میں ایک، فرد مفرد
- جس میں کوئی فرق نہ ہو
English meaning of vaahid
Adjective
-
one, individual, single, sole, unique
Example - Ghalib Urdu ke vahid shaer hain jinke khutut ke itne majmue (Collection) shaya (Publish) ho chuke hain
- one (as attributive name of God
- (Grammar) singular (number)
वाहिद के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
अपने ढंग का एक, अद्वितीय, अकेला, तन्हा
उदाहरण - ग़ालिब उर्दू के वाहिद शाएर हैं जिनके ख़ुतूत के इतने मजमूए (संकलन) शाया (प्रकाशित) हो चुके हैं
-
जिसका कोई भाग या अंश न हो, अल्लाह ताला का एक सिफ़ाती नाम
विशेष - सिफ़ाती= सिफ़त अर्थात गुण से संबंध रखने वाला
- संख्या में एक, अकेला व्यक्ति
- जिसमें कोई अंतर न हो
واحد کے قافیہ الفاظ
واحد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واحد)
واحد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔