تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وافی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وافی کے معانیدیکھیے
وافی کے اردو معانی
صفت
- کافی، کامل، تمام و کمال، پورا (خصوصا ًوزن اور ناپ میں)، بھرپور، مکمل، بہت، کثیر
- پورا، کامل، تمام وکمال، خاطر خواہ
- وعدے کا پورا، وفادار، مخلص، پُر خلوص، عزت دار، باعزت
- خاطر خواہ (خصوصاً دولت و اسباب)
- (عروض) فارسی شاعری کی ایک بحر جس کے آٹھ ارکان ہیں اور ہر رکن سالم ہوتا ہے اس کا وزن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن دوبار ہے
- گھر والی کے واسطے کچھ ذخیرہ وافی فراہم کرجانا
English meaning of vaafii
Adjective
वाफ़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अ. वि. संपूर्ण, समग्र, पूरा, तमाम, प्रचुर, अत्यधिक, काफ़ी।
وافی کے قافیہ الفاظ
وافی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وافی)
وافی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔