تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُضْو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُضْو کے معانیدیکھیے
عُضْو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بدن کا کوئی حصّہ یا جزو
- کسی جماعت یا تنظیم کا رکن، ممبر
- کسی ادارے یا فوج کا کوئی شعبہ
شعر
دیکھ کر ہر عضو ان کا دل ہو پانی بہہ چلا
کھول چھاتی بے تکلف جب نہائیں باغ میں
دل کو پھانسا ہے ہر اک عضو کی تیرے چھب نے
ہاتھ نے پاؤں نے مکھڑے نے دہن نے لب نے
ہر عضو ہے دل فریب تیرا
کہئے کسے کون سا ہے بہتر
مے پی جو چاہے آتش دوزخ سے تو نجات
جلتا نہیں وہ عضو جو تر ہو شراب میں
کہتے ہیں سب دیکھ کر بیتاب میرا عضو عضو
آدمی اب تک نہیں دیکھا کہیں سیماب کا
English meaning of 'uzv
'उज़्व के हिंदी अर्थ
عُضْو کے مترادفات
عُضْو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُضْو)
عُضْو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔