تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوگ" کے متعقلہ نتائج

اَوگ

(کاشتکاری) ہرس اور ناکل کے جوڑ پر اوپر کے رخ سے بطور ڈاٹ پھنسی ہوئی ایک لمبی چوبی پھان٘ٹ جو ان دونوں حصوں کو آپس میں گون٘دھے رکھتی ہے، اس لے اصطلاحاً اس کو گن٘دھیل بھی کہتے ہیں (اوگی، ہندی میں ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے اوپر بہ طور اہرا چڑھائی جائے اور وہ نیچے کے حصے پر جمی رہے)، پسینے کی ندی

اَوگی

وہ لمبی رسی جس کو گھوڑے وغیرہ کے سدھانے کے وقت اس کے پیچھے پھٹکارتے ہیں، کوڑا

اَوگھی

اوگی

اَوگُن

بد اخلاق، بد خصلتی

اَوگَھٹ

وہ راستہ جو ناہموار ہو، دشوارگزار، اجاڑ، سنگلاخ، ناقابل گزر

اَوگَھڑ

رک : ان گھڑ (رک : ان : تحتی الفاظ)

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نہ ٹیڑھی چال چلو گے نہ مصیبت میں گھرو گے

اَوگی اُڑانا

(چاہک سواری) اوگی کی پٹخار کرنا جس سے آواز پیدا ہو ، ہوا میں اس طرح حرکت دینا جس سے آواز پیدا ہو اور مارنے کی بجاے جانور کو ڈرانا اور چمکانا مقصد ہو

ہَوگَڑ

(بازاری) بے وقوف ، بونگڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوگ کے معانیدیکھیے

اَوگ

uugऊग

وزن : 21

موضوعات: شکار کاشتکاری

اَوگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) ہرس اور ناکل کے جوڑ پر اوپر کے رخ سے بطور ڈاٹ پھنسی ہوئی ایک لمبی چوبی پھان٘ٹ جو ان دونوں حصوں کو آپس میں گون٘دھے رکھتی ہے، اس لے اصطلاحاً اس کو گن٘دھیل بھی کہتے ہیں (اوگی، ہندی میں ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے اوپر بہ طور اہرا چڑھائی جائے اور وہ نیچے کے حصے پر جمی رہے)، پسینے کی ندی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of uug

Noun, Feminine

اَوگ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words