تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتانی" کے متعقلہ نتائج

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مُعَلِّمان

پڑھانے والے ، درس دینے والے لوگ ، استاتذہ ۔

مُعَلِّمات

پڑھانے والی عورتیں، استانیاں

مُعَلِّمِ دِین

دین ِاسلام کی تعلیم دینے والا ، دینی تعلیم کا اُستاد ۔

مُعَلِّمِ اَوَّل

استادوں میں بہ اعتبارعہدہ سب سے اوپر، اوپر کے درجے پر فائز، ہیڈ منشی

مُعَلِّمِ اَزَل

استاد ازل ، ہمیشہ کا استاد ؛ (کنایۃً) اﷲ تعالیٰ کی ذات ِپاک ۔

مُعَلِّمِ قُرْآن

قرآن پاک کی تعلیم دینے والا ، قرآن پڑھانے والا استاد ۔

مُعَلِّمِ اَخْلاق

اخلاق سکھانے والا، اخلاق کا درس دینے والا

مُعَلِّمِ کِتاب و حِکْمَت

کتاب و حکمت (قرآن) کی تعلیم دینے والا

مُعَلِّمِ خَط

(خطاطی) خوش خطی کا اُستاد ، کتابت سکھانے والا ۔

مُعَلِّمِ اَعْلیٰ

بڑا اُستاد ، بڑے درجے کا استاد ، مدرسے کا سربراہ ، ہیڈ ماسٹر ۔

مُعَلِّمِ اِنْسانِیَت

تمام انسانوں کے استاد ، کوئی نبی ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتانی کے معانیدیکھیے

اُسْتانی

ustaaniiउस्तानी

اصل: فارسی

وزن : 222

جمع: اُسْتانِیاں

دیکھیے: اُسْتاد

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

اُسْتانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُستاد کی بیوی
  • خاتون جو بچوں کو لکھنا پڑھنا یا سینا پرونا سکھائے، رہنما، راستہ دکھانے والی (عورت)، معلمہ، خاتون، ملانی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ustaanii

Noun, Feminine, Singular

  • teacher or master's wife
  • schoolmistress, female teacher, preceptress

उस्तानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • उस्ताद या गुरु की पत्नी
  • अध्यापिका, शिक्षिका, महिला शिक्षक, गुरू माँ

اُسْتانی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone