تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

مَغْز

جانداروں کے سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

مَغْزیٰ

غزوہ ، غزوا ، لڑائی ، جنگ ، میدانِ جنگ ؛ مطلب ، معنی

مَغْز ہونا

غرور اور گھمنڈ ہونا ، تکبر ہونا ۔

مَغْز پِھرا ہے

خلل دماغ ہے

مَغْز تَر ہونا

گویائی کی قوت ہونا، بولنا، بات کرنا

مَغْز لَہُو کَرنا

بک بک سے بھیجا پکا دینا ، سخت ہیجان میں لانا یا مشتعل کرنا ۔

مَغْز خالی ہونا

مغز خالی کرنا (رک) کا لازم ، دماغ پریشان کرنا ۔

مَغْزی

۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔

مَغْزَل

(کنایۃً) سورج

مَغْز خالی ہو جانا

۔دماغ پریشان ہوجانا۔؎

مَغْزَہ گوشْت

گوشت کا لوتھڑا ؛ (کنایۃً) دماغ ، بھیجا

مَغْز خور

مغز کھانے والا ، مغز خالی کر دینے والا ؛ (کنا یۃً) نہایت بکواس ، فضول ۔

مَغْز پَِچّی ہونا

مغز پچی کرنا، جس کا یہ لازم ہے

مَغْزُور

برسات وغیرہ سے پریشان ، بے خانماں لوگ

مَغْز جاں تازَہ ہونا

۔(کنایہ ہے کمال تفریح سے)۔؎

مَغْز رَوشَن

(لفظاً) دماغ روشن کر دینے والا ؛ (مراداً) نسوار ، ہلاس ، تمباکو ؛ (زردہ کا) سفوف جو ناک سے سڑکنے کے لیے بنایا جائے ۔

مَغْز پاش پاش ہونا

۔مغز کا ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا۔

مَغْزچَٹ

فضول باتوں سے دوسرے کا دماغ پریشان کرنے والا، بکواسی، باتونی، بکی

مَغْز دار

جس میں گودا ہو، گری والا (پھل) نیزچرب، جیسے بادام مغزدار، زبان کے واسطے بطور صفت مستعمل اور چرب وفصیح کے معنی دیتا ہے، فصیح (زبان)

مَغْز سے دِماغ خالی ہونا

بےعقل ہونا، احمق ہونا، کم عقل ہونا، بیوقوف ہونا

مَغْزِیات

مغز کی جمع، مغز یا گودے والی چیزیں، مراد: پستہ، بادام، چار مغز وغیرہ یا میوہ جات

مَغْز زَنِی

مغز چٹی، بک بک، جھک جھک

مَغْز چاٹ

فضول باتوں سے دوسروں کا دماغ پریشان کرنے والا ، بکواسی ، باتونی ، بکی ۔

مَغْز ماری

دماغ سوزی کا عمل ، مغز مارنا ، سر کھپانا

مَغْز کاوی

بہت غور و فکر جس سے دماغ کو تکلیف پہنچے۔

مَغْز اُڑنا

مغز اڑانا کا لازم

مَغْز پاشی

دماغ سوزی ، دماغ کو تھکا دینا یا پریشان کرنا ۔

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

مَغْز میں کِیڑا ہے

دماغ خراب ہے ، متکبر ہے ، گھمنڈی ہے

مَغْز میں کِیڑا ہونا

بڑا جھکی ہونا ، نہایت باتونی ہونا ، بڑا بکی ہونا

مَغْزِ سَر

مَغْز چَلنا

مَغْز مارنا

سمجھانے کی بہت کوشش کرنا، سر کھپانا، مغز پاشی کرنا، (کنایۃً) بہت زیادہ کوشش کرنا، سر پھرانا

مَغْز کھانا

بک بک سے دماغ خراب کرنا ، بہت بکواس کرنا ، لاطاثل باتیں بنانا ۔

مَغْز فُلُوس

(طب) املتاس کا گودا ۔

مَغْز پِھرنا

مغز پھرانا (رک) کا لازم ؛ دماغ خراب ہونا ۔

مَغْز کَھڑنا

سر پھٹ کر بھیجا نکل آنا

مَغْز اُڑانا

تیز بدبو یا بہت بک بک سے دماغ پریشان کرنا

مَغْز جَھڑنا

بدبو سے دماغ پریشان ہو جانا ۔

مَغْز پَھٹنا

مغز پھاڑنا (رک) کا لازم ، شدید درد سر ہونا۔

مَغْز پَچّی

بحث و تکرار، بک بک جھک جھک

مَغْز جاٹْنا

۔دماغ کھانا۔ دماغ خالی کردینا۔ باتوںسے سرکھپانا۔؎

مَغْز چاٹنا

مَغْز بِگَڑنا

دماغ خراب ہونا ؛ غرور یا فخر سے کوئی اور نگاہ میں نہ سمانا ، جامے سے باہر ہو جانا ۔

مَغْز چَلانا

مغرور بنا دینا ، بہکانا ، پھسلانا ۔

مَغْز پھاڑْنا

غور و فکر میں دماغ پر بہت زور دینا ، مغز پر بہت زور ڈالنا ۔

مَغْز پِھرانا

دماغ خراب کرنا، پریشان کرنا، بک بک کر کے سر پھرانا

مَغْز کَھپانا

بہت زیادہ غور و خوض کرنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، کسی دماغی کام میں محنت کرنا

مَغْز پَچانا

دماغ پر زور ڈالنا ، دیر تک سمجھانا ، بہت کچھ بک بک کرنا ، بحث و تکرار کرنا

مَغْزِ سُخَن

کلام کا اصل مفہوم و منشا، گفتگو کا مرکزی خیال یا مقصد، بات کی تہہ، لب لباب، بات کا خلاصہ

مَغْز خَراشی

دماغ خراب کرنا نیزبک بک، جھک جھک

مَغْز بِھنّانا

تیز بدبو یا خوشبو سے دماغ پریشان ہونا ، سر چکرانا ، دماغ چکرانا

مَغْز چَل جانا

۔ دماغ خراب ہونا ، دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، بے عقلی کی باتیں یا کام کرنا

مَغْز جَل جانا

۔(کنایۃً) غرور ہوجانا۔ (نبات النعش) چار دن سے آپ کے ہاں نوکر ہے تو اس کا مغز جل گیا ہے۲۔دیوانہ ہوجانا۔ پاگل ہوجانا۔

مَغْز اُڑ جانا

۔لازم۔ دماغ پریشان ہونا۔

مَغْز ٹَل جانا

رک : مغز چل جانا

مَغْز چُن لینا

رک : مغز چاٹ لینا

مَغْز کھا جانا

بک بک سے دماغ خراب کرنا ، بہت بکواس کرنا ، لاطائل باتیں بنانا ۔

مَغْز بَھونْکانا

دیر تک سمجھانا ، سر پھرانا ، بکے جانا

مَغْز کو چَڑھنا

۔ پاگل ہونا ، باولا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال - بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण - वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone