تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلٹ پَلٹ" کے متعقلہ نتائج

یَسار

بایاں (ہاتھ)، بائیں طرف کا (یمین کی ضد)

یَسار و یَمِیْن

بایاں اور دایاں

یَساری

یساری سے منسوب، بائیں بازو کا، لکھنے والوں کے اُس گروہ کا (ادیب) جو ترقی پسند کہلاتا ہے، اشتراکی، ترقی پسند(ادیب)

یَسارَت

धनाढ्यता, मालदारी।

یاسِر

طرف چپ، بائیں طرف، نیز جواری، قمار باز، ایک نام

یَسَر

آسان ؛ رحم دل ؛ شائستہ مزاج ، نرم مزاج ؛ آسانی ، سہولت ، نرمی ؛ جوا کھیلنے والوں کی ایک جماعت

یَسِیر

راحت، آرام، سکون

یُسر

सुगम होना, आसान होना, जुआ खेलना, चूत-कर्म ।।

یَشود

رک : یشودا

یُسْر

آسانی، آرام، آسائش، فراخی، خوشحالی، توانگری، قسمت سے یُسر حاصل ہوتا ہے

ذاتُ الیَسار

بائیں جانب

مُطْلَقُ الْیَسار

وہ گھوڑا جس کے دونوں بائیں پیر سفید ہوں ۔

کاتِبِ یَسار

کہاَ جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو فرشتے ہیں جو ہر وقت انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور اس کے اعمال لکھتے رہتے ہیں، کراماً کاتبین

یَمِین و یَسار

دائیں اور بائیں جانب

یَسِیرُ الفَہم

جو آسانی سے سمجھ آجائے، جس کا سمجھنا سہل ہو

یَشودا چَھند

(پنگل) آٹھ حرفی اوزان کی بحرجس میںپانچ اکشر آٹھ ماتراؤں کے برابر ہوتے ہیں ۔

یَثرِب کا چاند

(کنایۃً) رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم

یَسِیرُ الحُصُول

جو آسانی سے حاصل ہو جائے، جس کا ملنا سہل ہو

یَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا آسان ہو.

یَسیری

بن ماں کا ہونے کی حالت، یتیمی

یَثْرِبی

یثرت (رک) سے منسوب یامتعلق ، یثرت کا ، مدینے کا

یَسرَہ

उलटी ओर, बायीं तरफ़, वामपक्ष ।

یَشودا

نند (گوکل کے گوپوں کا افسر) کی زوجہ، سری کرشن جی کی رضاعی ماں

یَسِیرَہ

رک : یسیر ؛ آسان ۔

یشودھرا

گوتم بدھ کی بیوی اور راہل کی والدہ کا نام، ساون مہینہ کی چوتھی رات

یاس و حِرماں

مایوسی و ناامیدی، حسرت و افسردگی

یُسْری

یسر (رک) سے متعلق ، آرام کا ، تونگری، والا ، خوشحالی کا.

یَثرِب

یثرب مدینہ کا پرانا نام تھا، جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام مدینۃ النبی پڑ گیا جو اب اختصاراً مدینہ کہلاتا ہے

یُسْرَت

راحت ، آرام، آسائش، آسانی.

یِہ شَرط ہے

اس کے لیے یہ ضروری ہے ، بشرطیکہ ، اس شرط پر ، اس اقرار پر .

یَتِیم یَسِیر

رک : یتیم ویسیر ، وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہو چکا ہو

یَتِیم و یَسیر

وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہوچکا ہو، بن ماں باپ کا بچہ یا شخص

رَبِّ یَسِّر

یا اللہ آسمان ، کر (اور خیر کے ساتھ خاتمہ کر) (عربی جمہ اُردو میں کتاب شروع کرتے وقت مستعمل).

سَن٘گِ یُسْر

س پتھر کو حجرالیسر اس لیے کہتے ہیں کہ وِلادت میں آسانی پیدا کرتا ہے . یہ گول ، چکنا ، سفید بعض نیلا بھی ، حجاز کے سمندر میں دستیاب اس کی دوسری قسم بھی ہے لیکن صرف قسم اوّل طِبی طور پر مُستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلٹ پَلٹ کے معانیدیکھیے

اُلٹ پَلٹ

ulaT-palaTउलट-पलट

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُلٹ پَلٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ضابطہ، بے تکا، انمل بے جوڑ (بات یا کام)
  • الٹ پلٹ کے
  • الٹنے اور پھر اسی رخ دینے کا عمل ، الٹا کیےجانے کے بعد پھر سیدھا کیا جانا
  • ایک جگہ سے بڑھ کر پھر اسی جگہ آجانے کا عمل، جاکر لوٹ آنا
  • ادھر کا اُدھر، اُدھر کا ادھر، آگے کا پیچھے، پیچھے کا آگے، اوپر کا نیچے اور نیچے کا اوپر کرنا
  • (حالات وغیرہ کی) تبدیلی، تغیر
  • مسلسل بحثا بحثی، ردو قدح، سوال و جواب
  • بے چین، ڈانواں ڈول، حرکت غیر اختیاری یا دھڑکن کے باعث قابو سے باہر
  • زیر و زبر، تہ و بالا
  • اضطراب ، بے قراری ، بے چینی
  • ایک چیز لینا اور دوسری اس کی بجاے لے لینا ، ادل بدل
  • درہم برہم، تباہ و برباد، چوپٹ
  • بے ترتیبی، بد نظمی
  • ایک حالت یا عمل کے بعد دوسری حالت یا عمل کی پے درپے تبدیلی
  • ایک محل سے دوسرے میں اور پھر دوسرے سے پہلے میں ڈالنے نکالنے کا عمل
  • محرف، مبدل، کچھ سے کچھ
  • دیکھ بھال، چھان بین
  • ہیرا پھیری، پھیرا پھاری، کسی چیز کو بارابار لانے اور واپس کرنے کے لیے آنے جانے کا عمل، سامان کی ادلا بدلی، جیسے: میاں نے صرف دو چیزیں خریدیں اور سارا دا الٹ پلٹ میں ضائع کرادیا
  • (چند چیزوں میں ہر ایک کا یکے بعد دیگرے)

شعر

Urdu meaning of ulaT-palaT

  • Roman
  • Urdu

  • be zaabtaa, betuka, enimal bejo.D (baat ya kaam
  • ulaT palaT ke
  • ulTne aur phir usii ruKh dene ka amal, ulTaa ki.e jaane ke baad phir siidhaa kiya jaana
  • ek jagah se ba.Dh kar phir usii jagah aa jaane ka amal, jaakar luuT aanaa
  • udhar ka idhar, udhar ka idhar, aage ka piichhe, piichhe ka aage, u.upar ka niiche aur niiche ka u.upar karnaa
  • (haalaat vaGaira kii) tabdiilii, taGayyur
  • musalsal bahsaa behsii, rduv qadah, savaal-o-javaab
  • bechain, Daanvaa.n Dol, harkat Gair iKhatiyaarii ya dha.Dkan ke baa.is qaabuu se baahar
  • zer-o-zabar, taa-o-baala
  • izatiraab, beqraarii, bechainii
  • ek chiiz lenaa aur duusrii us kii baje le lenaa, adal badal
  • dirham braham, tabaah-o-barbaad, chaupaT
  • betartiibii, badnazmii
  • ek haalat ya amal ke baad duusrii haalat ya amal kii pai darpe tabdiilii
  • ek mahl se duusre me.n aur phir duusre se pahle me.n Daalne nikaalne ka amal
  • muharrif, mubaddal, kuchh se kuchh
  • dekh bhaal, chhaanabiin
  • heraapherii, pheraa phaarii, kisii chiiz ko baarah baar laane aur vaapis karne ke li.e aane jaane ka amal, saamaan kii adlaa badlii, jaiseh miyaa.n ne sirf do chiize.n Khariidii.n aur saaraa daa ulaT palaT me.n zaa.e karaadiyaa
  • (chand chiizo.n me.n har ek ka yake baad diigre

English meaning of ulaT-palaT

Noun, Feminine

  • the act of turning over
  • argumentation
  • change, vicissitude (of time)
  • anxiety, uneasiness, unrest
  • the state of being turned-over or jumbled up
  • upside down
  • changed, much different

उलट-पलट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निश्चत स्थान या क्रम से इधर-उधर कर देने की क्रिया; अव्यवस्थित होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَسار

بایاں (ہاتھ)، بائیں طرف کا (یمین کی ضد)

یَسار و یَمِیْن

بایاں اور دایاں

یَساری

یساری سے منسوب، بائیں بازو کا، لکھنے والوں کے اُس گروہ کا (ادیب) جو ترقی پسند کہلاتا ہے، اشتراکی، ترقی پسند(ادیب)

یَسارَت

धनाढ्यता, मालदारी।

یاسِر

طرف چپ، بائیں طرف، نیز جواری، قمار باز، ایک نام

یَسَر

آسان ؛ رحم دل ؛ شائستہ مزاج ، نرم مزاج ؛ آسانی ، سہولت ، نرمی ؛ جوا کھیلنے والوں کی ایک جماعت

یَسِیر

راحت، آرام، سکون

یُسر

सुगम होना, आसान होना, जुआ खेलना, चूत-कर्म ।।

یَشود

رک : یشودا

یُسْر

آسانی، آرام، آسائش، فراخی، خوشحالی، توانگری، قسمت سے یُسر حاصل ہوتا ہے

ذاتُ الیَسار

بائیں جانب

مُطْلَقُ الْیَسار

وہ گھوڑا جس کے دونوں بائیں پیر سفید ہوں ۔

کاتِبِ یَسار

کہاَ جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو فرشتے ہیں جو ہر وقت انسان کے ساتھ رہتے ہیں اور اس کے اعمال لکھتے رہتے ہیں، کراماً کاتبین

یَمِین و یَسار

دائیں اور بائیں جانب

یَسِیرُ الفَہم

جو آسانی سے سمجھ آجائے، جس کا سمجھنا سہل ہو

یَشودا چَھند

(پنگل) آٹھ حرفی اوزان کی بحرجس میںپانچ اکشر آٹھ ماتراؤں کے برابر ہوتے ہیں ۔

یَثرِب کا چاند

(کنایۃً) رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم

یَسِیرُ الحُصُول

جو آسانی سے حاصل ہو جائے، جس کا ملنا سہل ہو

یَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا آسان ہو.

یَسیری

بن ماں کا ہونے کی حالت، یتیمی

یَثْرِبی

یثرت (رک) سے منسوب یامتعلق ، یثرت کا ، مدینے کا

یَسرَہ

उलटी ओर, बायीं तरफ़, वामपक्ष ।

یَشودا

نند (گوکل کے گوپوں کا افسر) کی زوجہ، سری کرشن جی کی رضاعی ماں

یَسِیرَہ

رک : یسیر ؛ آسان ۔

یشودھرا

گوتم بدھ کی بیوی اور راہل کی والدہ کا نام، ساون مہینہ کی چوتھی رات

یاس و حِرماں

مایوسی و ناامیدی، حسرت و افسردگی

یُسْری

یسر (رک) سے متعلق ، آرام کا ، تونگری، والا ، خوشحالی کا.

یَثرِب

یثرب مدینہ کا پرانا نام تھا، جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام مدینۃ النبی پڑ گیا جو اب اختصاراً مدینہ کہلاتا ہے

یُسْرَت

راحت ، آرام، آسائش، آسانی.

یِہ شَرط ہے

اس کے لیے یہ ضروری ہے ، بشرطیکہ ، اس شرط پر ، اس اقرار پر .

یَتِیم یَسِیر

رک : یتیم ویسیر ، وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہو چکا ہو

یَتِیم و یَسیر

وہ جس کے ماں اور باپ کا انتقال ہوچکا ہو، بن ماں باپ کا بچہ یا شخص

رَبِّ یَسِّر

یا اللہ آسمان ، کر (اور خیر کے ساتھ خاتمہ کر) (عربی جمہ اُردو میں کتاب شروع کرتے وقت مستعمل).

سَن٘گِ یُسْر

س پتھر کو حجرالیسر اس لیے کہتے ہیں کہ وِلادت میں آسانی پیدا کرتا ہے . یہ گول ، چکنا ، سفید بعض نیلا بھی ، حجاز کے سمندر میں دستیاب اس کی دوسری قسم بھی ہے لیکن صرف قسم اوّل طِبی طور پر مُستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلٹ پَلٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلٹ پَلٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone