تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاسِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاسِر کے معانیدیکھیے
یاسِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طرف چپ، بائیں طرف، نیز جواری، قمار باز، ایک نام
صفت
- آسان، ہمراز، ملائم
- تقسیم کرنے والا
- سیدھا سادھا، شریف
شعر
ہوا لئے ہوئے پھرتی ہے قینچیاں یاسرؔ
بڑے حساب سے اپنے پروں کو کھولنا ہے
اٹھا لیا ہے قلم اب تو میں نے بھی یاسرؔ
اتار ڈالوں گا ساری تھکان کاغذ پر
اپنا چہرہ تھا کبھی جن کی تمنا یاسرؔ
اب وہ کہتے ہیں نکل جاؤ یہ صورت لے کر
English meaning of yaasir
Noun, Masculine
- gambler
- pen name
- the left side
Adjective
- kind, humane
यासिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तरफ़ चप, बाएँ तरफ़ और जुवारी, जुवा खेलने वाला, एक नाम
विशेषण
- आसान, हमराज़, मुलायम
- भाग करने वाला
- सुगम, सरल, सहज
یاسِر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاسِر)
یاسِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔