تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَسار و یَمِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَسار و یَمِیْن کے معانیدیکھیے
یَسار و یَمِیْن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بایاں اور دایاں
- فوج کے دونوں بازو جو بائیں اور دائیں طرف ہوتے ہیں، میمنہ و میسرہ؛ (کنایتہً) بائیں اور دائیں طرف کے لوگ؛ (مجازاً) تمام لوگ
شعر
مصاف جاں میں کھڑا ہوں مرے عدو سے کہو
وہ دیکھتا ہے یسار و یمین کی جانب
English meaning of yasaar-o-yamiin
Noun, Masculine
- left and right
यसार-ओ-यमीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बायाँ और दायाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَسار و یَمِیْن)
یَسار و یَمِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔