تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَثرِب" کے متعقلہ نتائج

یَثرِب

یثرب مدینہ کا پرانا نام تھا، جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام مدینۃ النبی پڑ گیا جو اب اختصاراً مدینہ کہلاتا ہے

یَثرِب کا چاند

(کنایۃً) رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم

یُوسُف یَثرِب

مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم ۔

مَولائے یَثرِب

مدینے کا سردار، مراد: آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم

اردو، انگلش اور ہندی میں یَثرِب کے معانیدیکھیے

یَثرِب

yasribयसरिब

نیز : یَثرَب

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یَثرِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یثرب مدینہ کا پرانا نام تھا، جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام مدینۃ النبی پڑ گیا جو اب اختصاراً مدینہ کہلاتا ہے

اسم، مذکر

  • عرب کے ایک مقدس شہر کا نام، یثرب مدینہ کا پرانا نام تھا، جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام مدینۃ النبی پڑ گیا جو اب اختصاراً مدینہ کہلاتا ہے

شعر

Urdu meaning of yasrib

  • Roman
  • Urdu

  • yasrib madiina ka puraanaa naam tha, jab hazrat muhammad sillii allaah alaihi-o-aalaa vasallam ne makkaa se yasrib ko hijrat kii to is ka naam madiinৃ unnbii pa.D gayaa jo ab iKhatisaaran madiina kahlaataa hai
  • arab ke ek muqaddas shahr ka naam, yasrib madiina ka puraanaa naam tha, jab hazrat muhammad sillii allaah alaihi-o-aalaa vasallam ne makkaa se yasrib ko hijrat kii to is ka naam madiinৃ unnbii pa.D gayaa jo ab iKhatisaaran madiina kahlaataa hai

English meaning of yasrib

Noun, Masculine

  • ancient name of the city of Medina, Saudi Arabia

यसरिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब का एक प्रसिद्ध नगर, मदीना, का पुराना नाम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मदीना मुनव्वरा का क़दीम नाम, अरब के एक पवित्र शहर का नाम

یَثرِب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَثرِب

یثرب مدینہ کا پرانا نام تھا، جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام مدینۃ النبی پڑ گیا جو اب اختصاراً مدینہ کہلاتا ہے

یَثرِب کا چاند

(کنایۃً) رسول اللہ صلی اللہ وآلہ وسلم

یُوسُف یَثرِب

مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم ۔

مَولائے یَثرِب

مدینے کا سردار، مراد: آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَثرِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَثرِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone