Search results
Saved words
Showing results for "ukhaa.Dnaa"
Meaning ofSee meaning ukhaa.Dnaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of ukhaa.Dnaa
Sher Examples
dhan dil soñ munje tuuñ kāḌnā nā
laayā ape jhaaḌ ukhāḌnā nā
dhan dil son munje tun kaDna na
laya ape jhaD ukhaDna na
اُکھاڑنْا کے اردو معانی
فعل متعدی
- گڑے یا دبے ہوئے حصے کو زور کر کے باہر نکال لینا ، گاڑنا کی ضد .
- جسم کے کسی حصے کو جوڑ سے الک کر دینا ، جیسے : اتنے زور سے کھینچنا کہ بچے کا شانہ اکھاڑ دیا
- (اردارے یا موقف سے یا کسی کو کسی سے) بر گشتہ کر دینا ، بِد کا دینا ، بیزار یا اچاٹ کردینا .
- (ریشہ دوائی یا سازش وغیرہ کر کے) عہدے ، منصب ، منزل یا مقام سے ہٹوا دینا
- (کسی عمارت یا کسی حصے وغیرہ کو) ڈھانا ، گرادینا ، توڑپھوڑ کرنا ، مسمار کرنا
- . کسی چپکی یا چمٹی یا جڑی ہوئی چیز کو چھڑانا ، جدا کرنا .
- (پوری دبی ہوئی چیز کو) زمین کھود کر اندر سے باہر نکالنا یا لانا .
- جگہ سے بے جگہ کردینا ، در بدر بھٹکنا ، نکال باہر کرنا .
- مقابلے میں قدم متز لزل کر دینا ، زور کر کے حریف کے آسن توڑنا ، پچھاڑنا
- . درہم برہم کرنا ، تہس نہس کر دینا .
- (کنایۃً) پشم کندہ کرنا ، نقصان پہنچانا (نفی یا استفہام انکاری کے طور پر) .
Synonyms of ukhaa.Dnaa
Antonyms of ukhaa.Dnaa
Idioms of ukhaa.Dnaa
Showing search results for: English meaning of ukhaadnaa, English meaning of ukhaarnaa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ukhaa.Dnaa)
ukhaa.Dnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone