تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُجْرَتِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُجْرَتِ عِشْق کے معانیدیکھیے
اُجْرَتِ عِشْق کے اردو معانی
- محبت کا صلہ خدمت، محبت کی مزدوری
شعر
اجرت عشق وفا ہے تو ہم ایسے مزدور
کچھ بھی کر لیں گے یہ محنت نہیں ہوگی ہم سے
اجرت عشق بہت کم تھی سو ہم نے شہزادؔ
دل کو اس تنگئ افلاک سے باہر رکھا
English meaning of ujrat-e-'ishq
- compensation for love, the wages of love
- price of love
उजरत-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम का श्रम, प्यार का बदला, प्यार की मज़दूरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُجْرَتِ عِشْق)
اُجْرَتِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔