تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُودَہ" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُودَہ کے معانیدیکھیے

تُودَہ

tuudaतूदा

نیز : تُودہ

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

Roman

تُودَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا ڈھیر، انبار، اٹم

    مثال مشہو ہے کہ اس کی نگاہ کی تاثیر سے خاک کے تودے کے تودے شکر ہو گئے تھے

  • مٹی کا ٹیلا یا کچی دیوار جس پر تیر انداز تیروں کی مشق کرتے ہیں، نشانہ گاہ ہدف
  • مٹی کی منڈیر جو حدود آراضی ظاہر کرنے کو قائم کر دیتے ہیں، مینڈ، ٹھیا
  • ہجوم، اژدہام، انبوہ، بھیڑ

صفت

  • بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں

شعر

Urdu meaning of tuuda

Roman

  • miTTii ka Dher, ambaar, eTam
  • miTTii ka Tiila ya kachchii diivaar jis par tiir andaaz tiiro.n kii mashq karte hain, nishaanaa gaah hadaf
  • miTTii kii munDer jo haduud aaraazii zaahir karne ko qaayam kar dete hain, mainD, Thiyyaa
  • hujuum, azadhaam, amboh, bhii.D
  • bahut zyaadaa, bakasrat, Dhero.n

English meaning of tuuda

Noun, Masculine

Adjective

तूदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का ढेर, ठूह, अंबार, राशि

    उदाहरण मशहूर है कि उसकी निगाह की तासीर (प्रभाव) से ख़ाक के तोदे के तोदे शक्कर हो गए थे

  • मिट्टी का टीला या कच्ची दीवार जिसपर तीर-अंदाज़ बाण का अभ्यास करते हैं, लक्ष्यभेद स्थान
  • मिट्टी की मुँडेर जो घेराबंदी प्रकट करने को बनाते हैं, मैंड, ठिय्या
  • जनसमूह, भीड़

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

trembling of ardour

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

trembling of praying hands

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone