تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُرَّہ" کے متعقلہ نتائج

طُرَّہ

جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا

طُرَّہ اُڑانا

(عم) بھن٘گ پینا ، بہت زیادہ بھن٘گ استعمال کرنا .

طُرَّہ ہونا

اضافہ ہونا، بڑھ جانا، غالب ہوجانا، سبقت لے جانا، فائق ہونا

طُرَّہ چَڑْھنا

بھنگ پینا .

طُرَّہ بَڑھانا

اضافہ کردینا .

طُرَّہ چَڑھانا

drink hemp

طُرَّہ لینا

امتیازی نشان حاصل کرنا .

طُرَّہ پِینا

بھن٘گ پینا ، بُوٹی پینا، بھن٘گ کا کثرت سے استعمال کرنا.

طُرّا

رک : طُرّہ.

طُرَّہ کَرنا

تیز کرنا، چمکانا، بڑھانا

طُرَّہ لَگْنا

اضافہ ہونا.

طُرَّہ یہ کہ

مزید براں ، علاویں بریں ، زائد ، مزید.

طُرَّہ دار

crested, fringed (hair)

طُرَّہ پوش

سنہرے کپڑے کا غلاف ، وہ غلاف جس میں سنہری یا مقیش کے تاروں کے پھندے لگے ہوں.

طُرَّہ لَگانا

اضافہ کرنا، چار چاند لگانا، عجیب کام کرنا

طُرَّہ جَمانا

بھن٘گ پینا .

طُرَّہ مُزَیَّن ہونا

مقیش کی تاروں کا گچھا پگڑی پر سجایا لگا ہوا ہونا

طُرَّہ چَرْھانا

اضافہ کرنا ، بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ، نیا گُھل کھلانا .

طُرَّۂ دالان

چھجّا، منڈیر

طُرَّۂ باز

باز کی کلغی

طُرَّۂ گُل

پھولوں کا گُچّھا جو دستار میں لگاتے ہیں .

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

طُرَّۂ بام

چھجا، منڈیر

طُرَّہ و دَسْتار والا

(کنایتاً) جاگیردار، زمیندار، مفاد پرست شخص، صاحبِ اقتدار، حاکم

طُرَّۂ اَیوان

بام یا دالان ، مکان کا چھّجّا.

طُرَّۂ کُلاہ

ٹوپی کا پھندنا ، ترکی ٹوپی کا پھندنا .

طُرَّۂ طِلا

مقیش کے تاروں کا گُچّھا جو پگڑی کے اُوپر لگاتے ہیں ، وہ طرّہ جو مقیش اور بادلہ کا بنا کر پگڑی میں رکھتے ہیں.

طُرَّۂ گَیسُو

بالوں کا گُچّھا.

طُرَّۂ ہَرِیں

اوپر سے ، مزید یہ کہ .

طُرَّۂ کاکُل

ماتھے پر پڑی ہوئی لٹیں یا زلفیں .

طُرَّۂ پیچاں

بل کھایا ہوا طرّہ، بالوں کا پیچ و خم

طُرَّۂ دَسْتار

(مجازاً) شاہانہ وضع قطع ، شاہانہ انداز.

طُرَّۂ شَمْشَاد

شمشاد کے درخت کی لٹکتی ہوئی نازک شاخیں، پتّیوں کے گُچَھے والی شاخیں

طُرَّۂ اِمْتِیاز

وہ صفت جو دوسروں سے ممتاز کرے ، باعثِ امتیاز.

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

طُرَّۂ طَرّار

(کنایۃً) معشوق کی زلفیں.

طُرَّم باز

(طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

طُرَّۂ اِفْتِخار

باعثِ فخر ، مایۂ ناز ، باعثِ امتیاز.

طُرَّم خان

(طنزاً) اکڑو، شیخی بگھارے والا

طُرَّمچی

دہل و نقّارہ بجانے والا .

تُرَّہَت

بکواس ، رک : تُرَّہات.

طُرّم خانی

arrogance, bragging

تُرَّہات

بیکارفضول اور بیہودہ باتیں، بے معنی بکواس، بذلہ سنجی

تُرَّم باز خاں

شیخی بگھارنے والا ، شخص.

طُرَّم باز سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خانخانی

بہادری ، دلیری ، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت.

طُرَّم خان سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرّا جَمانا

رعب ڈالنا ، حکم چلانا ، سِکَہ بٹھانا.

ٹُرّا اَناج

باجرا، موٹھ اور جوار وغیرہ کو کہتے ہیں

طَرارے

thieves

طرارا

چوکڑی، چھلانگ، جست، کلانچ، اچھل کود

تَرَورا

موسلا دھار، تیز اور زور دار بہاؤ

تَریرا

ترنڈا

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

terra

مِٹِّی

trade

سَودا

tirade

لَتاڑ

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

طَرارَہ

اچھال، چھلانگ

تِدَرا

(لفظاً) تین در والا، دالان کی قسم کی عمارت، عام طور سے اس کا مفہوم معمول سے چھوٹا دالان ہوتا ہے اس میں بعض بغیر محرابی دروں کا معمولی لکڑی کے کھمبوں پر بنا ہوتا ہے، سہ درا

اردو، انگلش اور ہندی میں طُرَّہ کے معانیدیکھیے

طُرَّہ

turraतुर्रा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً

Roman

طُرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا
  • (باغبانی) پھول کی زیرے دار سلائیوں کا گُچھّا
  • (کھیتی باڑی) مکئی کے پودے کا جھنڈ جو بُھٹّا نکلنے کی علامت ہوتا ہے
  • اضافہ، زیادہ، مزید
  • امتیاز، خصوصیت
  • ایک کھیل جسے کوڑا جمال شاہی چوکا تو مار کھائی، کہتے ہیں
  • برصغیر کا ایک سرخ و زرد پھول جسے گل طرہ کہتے ہیں
  • بھن٘گ کا وہ گھونٹ جو قدح کے بعد پیتے ہیں
  • پرچھلا، اضافہ
  • پکڑی کا بلّہ جو سر کے اوپر نکلا ہوا ہوتا ہے اور عموماََ کلف لگا کر کھڑا کر دیا جاتا ہے
  • پھولوں کی لڑیوں کا گُچھَّا جو سر پر باندھتا اور کان کے پاس لٹکتا رہتا ہے(عموماً دولھا کے)
  • تاج
  • جانوروں کے دُموں کا گُچھّا
  • عجیب بات، انوکھی بات، خوبی
  • کوڑا، تازیانہ
  • پودوں کے اوپر پھولوں کا گُچھّا
  • بالوں کا گُچّھا جو پیشانی پر بل کھائے، (استعارۃً) ہر وہ چیز جو گُچّھے کی صورت میں پیشانی پر لہرائے، ہر وہ چیز جو زلف سے مشابہ ہو (جیسے سن٘بل یا درخت شمشاد کی نازک لٹکتی ہوئی شاخیں وغیرہ)
  • پُھندنا، گُپھا (خاص کر ٹوپی وغیرہ کا) (مجازاً) زلف ، کاکُل، گیسو وغیرہ
  • مقیش کے تاروں پھلولوں یا موتیوں کا گُچّھا، ہار (جو پگڑی ماتھے یا سینے پر ہو)

Urdu meaning of turra

Roman

  • jaanvar ya parind ke sar kii choTii, kalGii, parva ka guchchhাa
  • (baaGbaanii) phuul kii zeredaar silaa.iyo.n ka guchchhাa
  • (khetii baa.Dii) maki.i ke paude ka jhunD jo bhuTTa nikalne kii alaamat hotaa hai
  • izaafa, zyaadaa, maziid
  • imatiyaaz, Khusuusiiyat
  • ek khel jise kuu.Daa jamaal shaahii chaukaa to maar khaa.ii, kahte hai.n
  • barr-e-saGiir ka ek surKh-o-zard phuul jise gul tarah kahte hai.n
  • bhang ka vo ghuu.nT jo qadah ke baad piite hai.n
  • par chhallaa, izaafa
  • pak.Dii ka bula jo sar ke u.upar nikla hu.a hotaa hai aur amomaa kalaf laga kar kha.Daa kar diyaa jaataa hai
  • phuulo.n kii la.Daiyo.n ka guchchhাa jo sar par baandhtaa aur kaan ke paas laTaktaa rahtaa hai(umuuman duulhaa ke
  • taaj
  • jaanavro.n ke dumo.n ka guchchhাa
  • ajiib baat, anokhii baat, Khuubii
  • kuu.Daa, taaziyaana
  • paudo.n ke u.upar phuulo.n ka guchchhাa
  • baalo.n ka guchchhাa jo peshaanii par bil khaa.e, (ustaa ran) har vo chiiz jo guchchhাe kii suurat me.n peshaanii par lahraa.e, har vo chiiz jo zulf se mushaabeh ho (jaise sambal ya daraKht shamshaad kii naazuk laTaktii hu.ii shaaKhe.n vaGaira
  • phunadnaa, guphaa (Khaaskar Topii vaGaira ka) (majaazan) zulf, kaakul, gesuu vaGaira
  • muqayyash ke taaro.n phalolo.n ya motiiyo.n ka guchchhাa, haar (jo pag.Dii maathe ya siine par ho

English meaning of turra

Noun, Masculine

  • ornamental tassel worn in the turban, crest of a turban
  • tuft, forelock, curl, nosegay
  • something extra, something added or supplemented
  • supplement (to behaviour, speech or event)
  • nosegay
  • addition

तुर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुल्फ़, अलक, बालों की लट, केश- पाश, सुनहरे तारों का गुच्छा जो पगड़ी पर लगाते हैं। टोपी का पूँदना, फूलों की लड़ियों का गुच्छा, पक्षियों के सर की चोटी, कलगी, शाख, बात में बात, अच्छाई, उम्दगी, अद्भुतता, अजूबापन, बढ़कर, सर्वश्रेष्ठ
  • केश, जुल्फें,कुछ अधिक, फूलों से बना ज़ेवर जो कान पर लटकता है
  • फूलों की लड़ैयों का गुच्छा जो सर पर बांधता और कान के पास लटकता रहता है(उमूमन दूल्हा के)
  • बर्र-ए-सग़ीर का एक सुर्ख़-ओ-ज़र्द फूल जिसे गुल तरह कहते हैं
  • भंग का वो घूँट जो क़दह के बाद पीते हैं
  • (खेती बाड़ी) मकई के पौदे का झुंड जो भुट्टा निकलने की अलामत होता है
  • (बाग़बानी) फूल की ज़ेरेदार सिलाइयों का गुच्छा
  • अजीब बात, अनोखी बात, ख़ूबी
  • इज़ाफ़ा, ज़्यादा, मज़ीद
  • इमतियाज़, ख़ुसूसीयत
  • एक खेल जिसे कूड़ा जमाल शाही चौका तो मार खाई, कहते हैं
  • कूड़ा, ताज़ियाना
  • पगड़ी का गुच्छा जो सर के ऊपर निकला हुआ होता है और उमूमन कलफ़ लगा कर खड़ा कर दिया जाता है
  • जानवर या परिंद के सर की चोटी, कलग़ी, परवा का गुच्छा
  • जानवरों के दुमों का गुच्छा
  • ताज
  • पगड़ी में खोंसा गया पंख या फुँदना; कलगी; गोशवारा
  • पर छल्ला, इज़ाफ़ा
  • पौदों के ऊपर फूलों का गुच्छा
  • फुनदना, गुफा (ख़ासकर टोपी वग़ैरा का) (मजाज़न) ज़ुल्फ़, काकुल, गेसू वग़ैरा
  • बालों का गुच्छ्াा जो पेशानी पर बिल खाए , (उस्ता रन) हर वो चीज़ जो गुच्छा की सूरत में पेशानी पर लहराए, हर वो चीज़ जो ज़ुल्फ़ से मुशाबेह हो (जैसे संबल या दरख़्त शमशाद की नाज़ुक लटकती हुई शाख़ें वग़ैरा)
  • मुक़य्यश के तारों फलोलों या मोतीयों का) गुच्छा , हार (जो पगड़ी माथे या सीने पर हो
  • शिसेषता, कलग़ी
  • पगड़ी पर लगाया गया बादले का गुच्छा
  • पक्षियों के सिर पर निकला हुआ छोटे परों या बालों का गुच्छा; शिखा; चोटी
  • माथे पर घुँघराले बालों की लट; काकुल; ज़ुल्फ़
  • दूल्हे के कान के पास लटकने वाली फूलों की लड़ी
  • मकान का छज्जा
  • किनारा; हाशिया
  • जटाधारी; गुल
  • चाबुक; कोड़ा
  • एक प्रकार की बुलबुल; बटेर; डुबकी
  • चुसकी; दूध या भाँग आदि का घूँट
  • किसी बात या वस्तु में कोई विलक्षणता या अनूठापन
  • मुहाँसे की कील
  • मुर्गकेश नामक फूल

طُرَّہ کے مترادفات

طُرَّہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُرَّہ

جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا

طُرَّہ اُڑانا

(عم) بھن٘گ پینا ، بہت زیادہ بھن٘گ استعمال کرنا .

طُرَّہ ہونا

اضافہ ہونا، بڑھ جانا، غالب ہوجانا، سبقت لے جانا، فائق ہونا

طُرَّہ چَڑْھنا

بھنگ پینا .

طُرَّہ بَڑھانا

اضافہ کردینا .

طُرَّہ چَڑھانا

drink hemp

طُرَّہ لینا

امتیازی نشان حاصل کرنا .

طُرَّہ پِینا

بھن٘گ پینا ، بُوٹی پینا، بھن٘گ کا کثرت سے استعمال کرنا.

طُرّا

رک : طُرّہ.

طُرَّہ کَرنا

تیز کرنا، چمکانا، بڑھانا

طُرَّہ لَگْنا

اضافہ ہونا.

طُرَّہ یہ کہ

مزید براں ، علاویں بریں ، زائد ، مزید.

طُرَّہ دار

crested, fringed (hair)

طُرَّہ پوش

سنہرے کپڑے کا غلاف ، وہ غلاف جس میں سنہری یا مقیش کے تاروں کے پھندے لگے ہوں.

طُرَّہ لَگانا

اضافہ کرنا، چار چاند لگانا، عجیب کام کرنا

طُرَّہ جَمانا

بھن٘گ پینا .

طُرَّہ مُزَیَّن ہونا

مقیش کی تاروں کا گچھا پگڑی پر سجایا لگا ہوا ہونا

طُرَّہ چَرْھانا

اضافہ کرنا ، بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ، نیا گُھل کھلانا .

طُرَّۂ دالان

چھجّا، منڈیر

طُرَّۂ باز

باز کی کلغی

طُرَّۂ گُل

پھولوں کا گُچّھا جو دستار میں لگاتے ہیں .

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

طُرَّۂ بام

چھجا، منڈیر

طُرَّہ و دَسْتار والا

(کنایتاً) جاگیردار، زمیندار، مفاد پرست شخص، صاحبِ اقتدار، حاکم

طُرَّۂ اَیوان

بام یا دالان ، مکان کا چھّجّا.

طُرَّۂ کُلاہ

ٹوپی کا پھندنا ، ترکی ٹوپی کا پھندنا .

طُرَّۂ طِلا

مقیش کے تاروں کا گُچّھا جو پگڑی کے اُوپر لگاتے ہیں ، وہ طرّہ جو مقیش اور بادلہ کا بنا کر پگڑی میں رکھتے ہیں.

طُرَّۂ گَیسُو

بالوں کا گُچّھا.

طُرَّۂ ہَرِیں

اوپر سے ، مزید یہ کہ .

طُرَّۂ کاکُل

ماتھے پر پڑی ہوئی لٹیں یا زلفیں .

طُرَّۂ پیچاں

بل کھایا ہوا طرّہ، بالوں کا پیچ و خم

طُرَّۂ دَسْتار

(مجازاً) شاہانہ وضع قطع ، شاہانہ انداز.

طُرَّۂ شَمْشَاد

شمشاد کے درخت کی لٹکتی ہوئی نازک شاخیں، پتّیوں کے گُچَھے والی شاخیں

طُرَّۂ اِمْتِیاز

وہ صفت جو دوسروں سے ممتاز کرے ، باعثِ امتیاز.

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

طُرَّۂ طَرّار

(کنایۃً) معشوق کی زلفیں.

طُرَّم باز

(طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

طُرَّۂ اِفْتِخار

باعثِ فخر ، مایۂ ناز ، باعثِ امتیاز.

طُرَّم خان

(طنزاً) اکڑو، شیخی بگھارے والا

طُرَّمچی

دہل و نقّارہ بجانے والا .

تُرَّہَت

بکواس ، رک : تُرَّہات.

طُرّم خانی

arrogance, bragging

تُرَّہات

بیکارفضول اور بیہودہ باتیں، بے معنی بکواس، بذلہ سنجی

تُرَّم باز خاں

شیخی بگھارنے والا ، شخص.

طُرَّم باز سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خانخانی

بہادری ، دلیری ، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت.

طُرَّم خان سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرّا جَمانا

رعب ڈالنا ، حکم چلانا ، سِکَہ بٹھانا.

ٹُرّا اَناج

باجرا، موٹھ اور جوار وغیرہ کو کہتے ہیں

طَرارے

thieves

طرارا

چوکڑی، چھلانگ، جست، کلانچ، اچھل کود

تَرَورا

موسلا دھار، تیز اور زور دار بہاؤ

تَریرا

ترنڈا

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

terra

مِٹِّی

trade

سَودا

tirade

لَتاڑ

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

طَرارَہ

اچھال، چھلانگ

تِدَرا

(لفظاً) تین در والا، دالان کی قسم کی عمارت، عام طور سے اس کا مفہوم معمول سے چھوٹا دالان ہوتا ہے اس میں بعض بغیر محرابی دروں کا معمولی لکڑی کے کھمبوں پر بنا ہوتا ہے، سہ درا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone