تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُرت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُرت کے معانیدیکھیے
تُرت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (فارسی میں بسکون دوم، پریشان، ہندی میں بفتح دوم، جلد، شتاب) (عو)جلد، فوراً، جس دن بال بچہ ہو، مجھے تُرَت خبر کرنا
فعل متعلق
- جلد، ابھی، فوراً، تُرَنت
شعر
ہے مجھ کو اس کی نازکیٔ طبع سے لحاظ
دوں ورنہ آنکھیں پاؤں سے مل کر ترت جگا
English meaning of turat
Noun, Masculine
- instantly, immediately, quickly, soon
Adverb
- soon, immediately, quickly
तुरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तुरंत
- एक ऋषि जो ब्रह्मा के मानस पुत्र माने जाते हैं
- गौतम मुनि के तीन पुत्रों में से एक।
- ۔(फ़ारसी में बसकोन ददोम। परेशान। हिन्दी में बफ्ता दोम। जलद। शताब)। १।(ओ)जलद। फ़ौरन। जिस दिन बाल बच्चा हो मुझे तुरत ख़बर करना
تُرت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُرت)
تُرت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔