تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی" کے متعقلہ نتائج

بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

بُھوک لَگی بَھڑْوے کو تَنْدُور کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے .

پیٹ میں پَڑی جَب دُور کی سُوجھی ، بُھوک لَگی تَنْدُور کی سُوجھی

بے فکری عجب شے ہے یعنی بے فکری میں بڑے بڑے خیالات پیدا ہوتے ہیں

جَب لگی چاٹ تو سُوجھی حَلْوائی کی ہاٹ

جب حرام کے لقمہ کا مزا پڑ جاتا ہے تو اس کی عادت ہو جلتی ہے

جب بھوک لگی بھڑوے کو تندور کی سوجھی، اور پیٹ بھرا اس کا تو پھر دور کی سوجھی

جب بھوک لگی ہو تو کھانے کی طرف خیال ہوتا ہے لیکن جب پیٹ بھر جائے تو شرارتیں سوجھتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی کے معانیدیکھیے

بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی

bhuuk lagii to ghar kii suujhiiभूक लगी तो घर की सूझी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے
  • بھوک لگنے پر گھر یاد آتا ہے عموماََ لڑکوں سے کہتے ہیں جو باہر گھومتے رہتے ہیں اور کھانے کے وقت گھر آ جاتے ہیں

Urdu meaning of bhuuk lagii to ghar kii suujhii

  • Roman
  • Urdu

  • is shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo beparva ho aur khel kuud me.n mashGuul rahe
  • bhuuk lagne par ghar yaad aataa hai amomaa la.Dko.n se kahte hai.n jo baahar ghuumte rahte hai.n aur khaane ke vaqt ghar aa jaate hai.n

भूक लगी तो घर की सूझी के हिंदी अर्थ

  • ऐसे व्यक्ति के बारे में कहते हैं जो लापरवाह हो और खेल कुद में व्यस्त रहता है
  • भूख लगने पर घर याद आता है, प्रायः लड़कों से कहते हैं जो बाहर घूमते रहते हैं और भोजन के समय आ जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

بُھوک لَگی بَھڑْوے کو تَنْدُور کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے .

پیٹ میں پَڑی جَب دُور کی سُوجھی ، بُھوک لَگی تَنْدُور کی سُوجھی

بے فکری عجب شے ہے یعنی بے فکری میں بڑے بڑے خیالات پیدا ہوتے ہیں

جَب لگی چاٹ تو سُوجھی حَلْوائی کی ہاٹ

جب حرام کے لقمہ کا مزا پڑ جاتا ہے تو اس کی عادت ہو جلتی ہے

جب بھوک لگی بھڑوے کو تندور کی سوجھی، اور پیٹ بھرا اس کا تو پھر دور کی سوجھی

جب بھوک لگی ہو تو کھانے کی طرف خیال ہوتا ہے لیکن جب پیٹ بھر جائے تو شرارتیں سوجھتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone