تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے" کے متعقلہ نتائج

بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے

بھوک میں ہر چیز مزیدار معلوم ہوتی ہے

پَرْہیز سَب سے اَچَّھا نُسْخَہ ہے

رک : پرہیز بڑی دوا ہے.

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

The good and pure all ills endure.

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے کے معانیدیکھیے

بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے

bhuuk sab se miiThii haiभूक सब से मीठी है

نیز : سَب سے مِیٹھی بُھوک, بُھوک سَب سے مِیٹھی, سَب سے بَڑی بُھوک، جو پاوے سو چُوکھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے کے اردو معانی

  • بھوک میں ہر چیز مزیدار معلوم ہوتی ہے
  • بھوک لگنے پر سب چیز میٹھی لگتی ہے
  • بھوک بڑی زبردست چیز ہے جو کچھ سامنے آئے انسان چٹ کر جاتا ہے
  • کھانے کا اصل مزہ بُھوک میں ہی آتا ہے، کھانا کیسا ہی ہو بُھوک میں مزے دار لگتا ہے

Urdu meaning of bhuuk sab se miiThii hai

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk me.n har chiiz mazedaar maaluum hotii hai
  • bhuuk lagne par sab chiiz miiThii lagtii hai
  • bhuuk ba.Dii zabardast chiiz hai jo kuchh saamne aa.e insaan chiT kar jaataa hai
  • khaane ka asal mazaa bho.ok me.n hii aataa hai, khaanaa kaisaa hii ho bho.ok me.n mazedaar lagtaa hai

भूक सब से मीठी है के हिंदी अर्थ

  • भूख में हर चीज़ स्वादिष्ट लगती है
  • भूख लगने पर सब चीज़ मीठी लगती है
  • भूख बड़ी ज़बरदस्त चीज़ है जो कुछ सामने आए मनुष्य चट कर जाता है
  • खाने का असल मज़ा भूख में ही आता है, खाना कैसा ही हो भूख में मज़ेदार लगता है
  • खाने का असली स्वाद भूख में ही आता है, खाना कैसा भी हो भूख में स्वादिष्ट लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے

بھوک میں ہر چیز مزیدار معلوم ہوتی ہے

پَرْہیز سَب سے اَچَّھا نُسْخَہ ہے

رک : پرہیز بڑی دوا ہے.

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

The good and pure all ills endure.

اُدَھار سَب سے بَڑی سَاکْھ ہَے

ادھار لینا ایک مصیبت ہے

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے

سَب سے بہتَر ہے مِیاں صاحِب سَلامتی دُور کی

دور دور رہنا ہی بہتر ہے، بے تکلفی اچھی نہیں

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوک سَب سے مِیٹھی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone