تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُنَک مِزاجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُنَک مِزاجی کے معانیدیکھیے
تُنَک مِزاجی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تیز مزاجی، غصہ، کرودھ، زود رنج، نازک مزاجی، چڑچڑاپن
شعر
یک دم نہ نبھنے دیتی ان کی تنک مزاجی
رکھتے نہ ہم طبیعت اپنی اگر سنبھالے
یہ تنک مزاجی تو خیر اس کی فطرت میں ہے
ورنہ اس نے چاہت بھی ہم کو انتہائی دی
English meaning of tunak-mizaajii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- irritated mood, cheesed up, sharp tongued, delicate mood
तुनक-मिज़ाजी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जल्दी रूठने या बिगड़ने का भाव, क्रोध, चिड़चिड़ापन, नाज़ुकमिज़ाजी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُنَک مِزاجی)
تُنَک مِزاجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔