تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُڑانا" کے متعقلہ نتائج

تُڑانا

(رسی، لگام وغیرہ) توڑ ڈالنا، توڑ لینا

تَوبَہ تُڑانا

توبہ توڑنا (رک) کا تعدیہ.

رُوپیَہ تُڑانا

روپیہ کی ریزگاری لینا

رَسَّہ تُڑانا

بھاگنا ، تعلق توڑنا ، (عموماً ” رسی تڑانا “ مستعمل ہے)

ہاتھ پاؤں تُڑانا

مار کھانا ؛ مراد : عاشق ہونا ۔

دِل تُڑانا

متفیر کرنا ، بیزار کرنا.

باٹ تُڑانا

گمراہ کرنا ، راستے سے ہٹانا ، راہ سے بھٹکانا.

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

زَنْجِیر تُڑانا

بیڑیاں توڑ کے رہائی یا خلاصی حاصل کرنا

آس تُڑانا

آس توڑنا سے تعدیہ

قِیمَت تُڑانا

(دکان داری) کسی چیز کی قیمت کم کرنا

رَسّی تُڑانا

تیزی سے چلا جانا، بھاگنا، آزادی یا رہائی کی کوشش کرنا

رَسّے تُڑانا

رک : رَسّی تڑانا.

رَسِّیاں تُڑانا

رک : رَسّی تُڑانا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُڑانا کے معانیدیکھیے

تُڑانا

tu.Daanaaतुड़ाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: توڑانا

  • Roman
  • Urdu

تُڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (رسی، لگام وغیرہ) توڑ ڈالنا، توڑ لینا
  • خردہ کرانا، روپیہ نوٹ چیک وغیرہ بھنانا
  • رک: توڑانا
  • الگ کرا دینا، چھڑا دینا، جدا کرا دینا، ٹکڑے ٹکڑے کروانا
  • قیمت میں کمی کرانا
  • چھوڑانا، علیحدہ کرنا، جدا کرنا، جیسے بچّے کو ماں سے تُڑانا، توڑ ڈالنا، توڑ لینا، جیسے رسّی تڑانا، باگ تڑانا، روپیہ بھُنانا، ریزگاری لینا، قیمت میں کمی کرانا، اس کا املا ’توڑانا‘ ہے

Urdu meaning of tu.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (rassii, lagaam vaGaira) to.D Daalnaa, to.D lenaa
  • Khurdaa karaana, rupyaa noT chaik vaGaira bhunaanaa
  • rukah to.Daanaa
  • alag kara denaa, chhu.Daa denaa, judaa kara denaa, Tuk.De Tuk.De karvaanaa
  • qiimat me.n kamii karaana
  • chho.Daanaa, alaihdaa karnaa, judaa karnaa, jaise bachche ko maa.n se tu.Daanaa, to.D Daalnaa, to.D lenaa, jaise rassii tu.Daanaa, baag tu.Daanaa, rupyaa bhunaanaa, rezgaarii lenaa, qiimat me.n kamii karaana, is ka imlaa 'to.Daanaa' hai

English meaning of tu.Daanaa

Transitive verb

  • cause to break or part, break
  • change big denomination coin or note into smaller ones, break loose from change (money)
  • tingle, ache, have a sharp pricking pain due to inflammation

तुड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तोड़ने का काम कराना। तुड़वाना।
  • बन्धन तोड़कर उससे अलग या मुक्त होना। जैसे-गौ रस्सा तुड़ाकर भाग गई।
  • तोड़ने का काम कराना
  • ढहाना; फोड़वाना
  • स्वयं को मुक्त कराना
  • रुपए या सिक्के को भुनाना; खुला कराना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُڑانا

(رسی، لگام وغیرہ) توڑ ڈالنا، توڑ لینا

تَوبَہ تُڑانا

توبہ توڑنا (رک) کا تعدیہ.

رُوپیَہ تُڑانا

روپیہ کی ریزگاری لینا

رَسَّہ تُڑانا

بھاگنا ، تعلق توڑنا ، (عموماً ” رسی تڑانا “ مستعمل ہے)

ہاتھ پاؤں تُڑانا

مار کھانا ؛ مراد : عاشق ہونا ۔

دِل تُڑانا

متفیر کرنا ، بیزار کرنا.

باٹ تُڑانا

گمراہ کرنا ، راستے سے ہٹانا ، راہ سے بھٹکانا.

پَٹّا تُڑانا

۔۱۔ پٹا توڑ کر کسی جانور کا نکل جانا۔ رسی تڑانا۔ زنجیر تڑانا۔ ۲۔ آزادی چاہنا۔ ۳۔ مفرور ہونے بھاگنے کا ارادہ کرنا۔

زَنْجِیر تُڑانا

بیڑیاں توڑ کے رہائی یا خلاصی حاصل کرنا

آس تُڑانا

آس توڑنا سے تعدیہ

قِیمَت تُڑانا

(دکان داری) کسی چیز کی قیمت کم کرنا

رَسّی تُڑانا

تیزی سے چلا جانا، بھاگنا، آزادی یا رہائی کی کوشش کرنا

رَسّے تُڑانا

رک : رَسّی تڑانا.

رَسِّیاں تُڑانا

رک : رَسّی تُڑانا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone