تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَونڈا" کے متعقلہ نتائج

تَرَونڈا

١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَونڈا کے معانیدیکھیے

تَرَونڈا

tarau.nDaaतरौंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دیکھیے: تِرَوندا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرَونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

Urdu meaning of tarau.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ١ - be.Daa, chogh.Daa; rahnumaa miinaar, roshan miinaar, akkaas diyaa; ek aalaa jis se tairte hain; pairaak piipaa, piipaa jo jahaazo.n ko rastaa banaane ya chaTTaano.n se Khabardaar karne ke li.e samundr me.n kisii mu.iin muqaam par haravqat tairtaa hai; tairtii hu.ii chiiz, machhlii paka.Dne kii Dor me.n bandhaa hu.a baans vaGaira ka Tuk.Daa jo paanii par tairtaa rahtaa hai jis ke Duubne par machhlii phansne ka pata chaltaa hai; machhlii ke jism ka phuulaa hu.a hissaa jis ke sahaare machhlii tairtii hai

English meaning of tarau.nDaa

Noun, Masculine

  • a float
  • a beacon
  • a buoy

तरौंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फसल का वह अंश जो हलवाहों, मजदूरों आदि को देने के लिए अलग कर दिया जाता है
  • रुक : तर विंदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرَونڈا

١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone