تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"toyer" کے متعقلہ نتائج
toyer کے لیے اردو الفاظ
toyer کے اردو معانی
اسم
- کھِلونوں سے دِل بہلانے والا
- غیر سَنجیدہ حَرکات کرنے والا
- جھُوٹی مُحبّت جتانے والا
toyer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खिलौनों से दिल बहलाने वाला
- ग़ैर संजीदा हरकात करने वाला
- झूओटी मुहब्बत जताने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طائِرِ ہوش اُڑ جانا
ہوش و حواس جاتے رہنا ، قابو میں نہ رہنا ، بے چین و بے قرار ہونا ، سخت مضطرب ہونا.
طَیّارَہ بَرْدار
وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے
طَیّارَہ شِکَن
طیّارہ توڑنے والا ، جنگی طیّارے کو گولہ باری کر کے تباہ کرنے والا (عموماً توپ ، گن ، میزائل وغیرہ)
طائِرِ نِیم بِسْمِل کی طَرَح پَھڑَکْنا
عاشق کا بے قرار ہو کر تڑپنا ، بہت تڑپنا دید کا طالب ہونا ، مضطرب ہونا .
طَیّارَہ شِکَن توپ
خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.
تائِیدی شَہادَت
وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطلب کی تائید کرے ، ممد و معاون و مددگار گواہی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (toyer)
toyer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔