تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طائِرِ زیرِ دام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طائِرِ زیرِ دام کے معانیدیکھیے
طائِرِ زیرِ دام کے اردو معانی
- جال میں پھن٘سا ہوا پرندہ ؛ (کنایۃً) مجبور ، بے بس ؛ مضطرب ، بے قرار.
شعر
تم نے دیکھا نہیں ہے یونسؔ کو
طائر زیر دام دیکھا ہے
سر مژگان سرمگیں لرزاں
طائر زیر دام درد کا ہے
English meaning of taa.ir-e-zer-e-daam
- a bird that's been caught and brought under the net
- helpless, restless
ताइर-ए-ज़ेर-ए-दाम के हिंदी अर्थ
- जाल में फँसा हुआ पक्षी, (संकेतात्मक) मजबूर, विवश, परेशान, विवश, बेचैन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طائِرِ زیرِ دام)
طائِرِ زیرِ دام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔