تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tower" کے متعقلہ نتائج
tower کے لیے اردو الفاظ
tower کے اردو معانی
- مِینار
- قَلْع
- بُرْج
tower के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मीनार
- क़ल'अ
- बुर्ज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُنْبَد کی آواز
۔ مونث۔ گنبد والے مکان میں جو کچھ کہو وہی آواز واپس آکر کانوں میں پڑتی ہے۔ (کنایۃ) جیسا کہنا ویسا سننا کی جگہ۔ ؎
گُنْبَد کی آواز ہے جَیسی کَہو وَیسی سُنو
برابر کے آدمی سے تحمّل نہیں ہوتا ، ہر شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے، جیسا کرو گے ویسا نتیجہ ہوگا.
گُن٘بَدی چَھت
(معماری) ایسی لداؤ کی چھت جو معمول سے زیادہ مدور یعنی نصف یا نصف سے کم دائرے کی شکل کی ہو جیسی گرجا یا بعض پڑے ہال کی بنائی جاتی ہے ، اس قسم کی چھت بغلی دیواروں کے آثاروں پر قایم کی جاتی ہے.
حاشِیَۂ گُنْبَد
(معماری) گنْبد کی چُنائی کا نِچلا حصّہ جو ایک مقررّہ حد تک استوار یعنی سیدھا اُٹھواں (عمودی) چُنا جاتا ہے، پیٹا بُرج .
بِسم اللہ کے گُنبَد میں بَیٹھنا
گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا
بِسْمِ اللہ کے گُنْبَد میں سونا
گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tower)
tower
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔