تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"total" کے متعقلہ نتائج
total کے لیے اردو الفاظ
total کے اردو معانی
- حاصل جمع
- جوڑ
- پُورا
- سَب
- تَمام
total के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हासिल-ए-जमा
- जोड़
- पूरा
- सब
- तमाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو
محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے
پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ
سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا
پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ
محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا
پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان
خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں
پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے
ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
بِشْن پِرِیت
ملکیت آراضی جو برہمنوں کو بطور معافی دی جاتی ہے تاکہ وہ وشنو کی پوجا پاٹ کا انتظام برقرار رکھیں
پَرَت دار کَڑَھت
(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.
پَرْتی قَدیم
(کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ اراضی جو عرصہ سے غیر مزروعہ پڑی ہو
پَرَت دار پَتَّھر
(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.
جَیسا دیکھے گانو کی رِیِت تَیسَن کَرے لوگ سے پِرِیت
رک: جیسا دیس ویسا بھیس ؛ جیسے لوگ ہوں ویسا ان سے برتاؤ کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (total)
total
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔