تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی" کے متعقلہ نتائج

طُرَّہ

جانور یا پرند کے سر کی چوٹی ، کلغی، پَروہ کا گُچھّا

طُرَّہ اُڑانا

(عم) بھن٘گ پینا ، بہت زیادہ بھن٘گ استعمال کرنا .

طُرَّہ ہونا

اضافہ ہونا، بڑھ جانا، غالب ہوجانا، سبقت لے جانا، فائق ہونا

طُرَّہ بَڑھانا

اضافہ کردینا .

طُرَّہ چَڑْھنا

بھنگ پینا .

طُرَّہ چَڑھانا

طُرَّہ لینا

امتیازی نشان حاصل کرنا .

طُرّا

رک : طُرّہ.

طُرَّہ پِینا

بھن٘گ پینا ، بُوٹی پینا، بھن٘گ کا کثرت سے استعمال کرنا.

طُرَّہ کَرنا

تیز کرنا، چمکانا، بڑھانا

طُرَّہ لَگْنا

اضافہ ہونا.

طُرَّہ یہ کہ

مزید براں ، علاویں بریں ، زائد ، مزید.

طُرَّہ دار

طُرَّہ پوش

سنہرے کپڑے کا غلاف ، وہ غلاف جس میں سنہری یا مقیش کے تاروں کے پھندے لگے ہوں.

طُرَّہ لَگانا

اضافہ کرنا، چار چاند لگانا، عجیب کام کرنا

طُرَّہ جَمانا

بھن٘گ پینا .

طُرَّہ مُزَیَّن ہونا

مقیش کی تاروں کا گچھا پگڑی پر سجایا لگا ہوا ہونا

طُرَّہ چَرْھانا

اضافہ کرنا ، بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ، نیا گُھل کھلانا .

طُرَّۂ دالان

چھجّا، منڈیر

طُرَّۂ باز

باز کی کلغی

طُرَّۂ گُل

پھولوں کا گُچّھا جو دستار میں لگاتے ہیں .

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

طُرَّۂ بام

چھجا، منڈیر

طُرَّہ و دَسْتار والا

(کنایتاً) جاگیردار، زمیندار، مفاد پرست شخص، صاحبِ اقتدار، حاکم

طُرَّۂ اَیوان

بام یا دالان ، مکان کا چھّجّا.

طُرَّۂ کُلاہ

ٹوپی کا پھندنا ، ترکی ٹوپی کا پھندنا .

طُرَّۂ طِلا

مقیش کے تاروں کا گُچّھا جو پگڑی کے اُوپر لگاتے ہیں ، وہ طرّہ جو مقیش اور بادلہ کا بنا کر پگڑی میں رکھتے ہیں.

طُرَّۂ گَیسُو

بالوں کا گُچّھا.

طُرَّۂ ہَرِیں

اوپر سے ، مزید یہ کہ .

طُرَّۂ کاکُل

ماتھے پر پڑی ہوئی لٹیں یا زلفیں .

طُرَّۂ پیچاں

بل کھایا ہوا طرّہ، بالوں کا پیچ و خم

طُرَّۂ دَسْتار

(مجازاً) شاہانہ وضع قطع ، شاہانہ انداز.

طُرَّۂ شَمْشَاد

شمشاد کے درخت کی لٹکتی ہوئی نازک شاخیں، پتّیوں کے گُچَھے والی شاخیں

طُرَّۂ اِمْتِیاز

وہ صفت جو دوسروں سے ممتاز کرے ، باعثِ امتیاز.

طُرَّۂ تابْ دار

بل کھایا ہوا طرہ، بالوں کا پیچ و خم، طرۂ پیچاں

طُرَّۂ طَرّار

(کنایۃً) معشوق کی زلفیں.

طُرَّم باز

(طنزاً) اکڑو شیخی بگھارے والا ؛ (تعریفاً) سُورسا ، اکڑنے والا ، بہادر.

طُرَّۂ اِفْتِخار

باعثِ فخر ، مایۂ ناز ، باعثِ امتیاز.

طُرَّم خان

(طنزاً) اکڑو، شیخی بگھارے والا

طُرَّمچی

دہل و نقّارہ بجانے والا .

تُرَّہَت

بکواس ، رک : تُرَّہات.

طُرّم خانی

تُرَّہات

بیکارفضول اور بیہودہ باتیں، بے معنی بکواس، بذلہ سنجی

تُرَّم باز خاں

شیخی بگھارنے والا ، شخص.

طُرَّم باز سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرَّم خانخانی

بہادری ، دلیری ، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت.

طُرَّم خان سَمَجْھنا

اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا

طُرّا جَمانا

رعب ڈالنا ، حکم چلانا ، سِکَہ بٹھانا.

ٹُرّا اَناج

باجرا، موٹھ اور جوار وغیرہ کو کہتے ہیں

طَرارے

طرارا

چوکڑی، چھلانگ، جست، کلانچ، اچھل کود

تَرَورا

موسلا دھار، تیز اور زور دار بہاؤ

تَریرا

ترنڈا

ٹَرُّو

ٹرانے والا، مین٘ڈک ، بھنورا ؛ کوّا

ٹِرّی

مفت کی موٹر یا سواری.

تِرْری

ایک میٹھا پھل جو موسم گرما میں ہوتا ہے.

ٹَرّی

ٹرّا (رک) کی تانیث.

ٹَرّا

بک بک کرنے والا، سخت کلام، تند گفتار

terra

مِٹِّی

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی کے معانیدیکھیے

ٹوپی

Topiiटोपी

وزن : 22

موضوعات: نباتیات اخبار

ٹوپی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ١۔ کلاہ ، سو کی پوشش۔
  • پرانے طوز کی بندوق میں استعمال کرنے کا پٹا خا جسے بھری ہوئی بندوق کے نپل پر چڑھا دیا جاتا ہے اس کی تہ میں ٹکر سے آگ بھڑکنے والا مسالا جما دیا جاتا ہے جو بندوق کے گھوڑے کی ضرب سے بھڑک کر بارود میں آگ لگا دیتا ہے یہی ٹوپی کارتوس کے پیندے میں بھی اسی غرض سے لگائی جاتی ہے
  • کپڑے وغیرہ کا وہ خول جو شکاری پرندوں کے منھ پر چڑھا دیتے ہیں
  • سر ذکر ، حشفہ
  • کسی پھول وغیرہ کے اوپر کا خول
  • ٦۔ بھنڈی کے اوپر کا حصہ جو پکاتے وقت کاٹ دیا جاتا ہے.
  • (نباتیات) ککر متے کے اوپر کا حصہ جو گول چھتری نما ہوتا ہے اور ایک ڈنڈی کی چوٹی پر واقع ہوتا ہے .
  • مائع پیما آلہ کے نچلے سرے پر چھوٹی وزن دار پیالی یا ٹوپی جس کو اس قدر بوجھل بنایا جاتا ہے کہ تیرتے وقت آلہ کا توازن قائم رہتا ہے
  • چوب کے سرے میں ڈالا جانے والا خیمے کا وسطی سوراخ جس کے گرد مضبوطی کے لیے چمڑے کی گوٹ ملی ہوتی ہے ۔
  • . کیل یا آلپین وغیرہ کے اوپر کا حصہ .
  • ١١۔ گول ڈھکن جو بَھٹّے کے اوپر جھون٘ک روزنوں کے سروں پر ڈھان٘کنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
  • ١۲۔ دھات وغیرہ کا بنا ہوا گول پیچ یا لیور.
  • دوربین کے من٘ھ کا ڈھکنا ؛ یورپ کی مختلف قومیں ؛ رک : بارہ ٹوپی
  • ١۴۔ آتشبازی کی بارود کو ڈھکنے یا بند کرنے کا اوپر کا کاغذ۔

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of Topii

Noun, Feminine

  • cover or cap (of a telescope, etc.)
  • head of a nail
  • muzzle (put over animal's head to prevent its biting)
  • percussion cap of a gun
  • cap, hat
  • upper cap-like portion of anything

ٹوپی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone