تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی والا" کے متعقلہ نتائج

ٹوپی والا

(لفظاً) وہ آدمی جو ٹوپی پہنے ہو

کماوے ٹوپی والا، اُڑاوے دھوتی والا

کَمائے کوئی اڑائے کوئی، ایک کا مال دوسرے کے تصرّف میں آنے کے موقع پر بولتے ہیں

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا

محنت کوئی کرے اور عیش کوئی کرے

کماوے دھوتی والا اڑاوے ٹوپی والا

دیسی محنت کریں انگریز مزے اڑائیں

کماوے ٹوپی والا اڑاوے دھوتی والا

کمائے کوئی اورمزے کوئی اڑائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی والا کے معانیدیکھیے

ٹوپی والا

Topii vaalaaटोपी वाला

مادہ: ٹوپی

موضوعات: کنایۃً

ٹوپی والا کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) وہ آدمی جو ٹوپی پہنے ہو
  • قزلباش، احمد شاہ ابدالی اور نادر شاہ درانی کی فوج کا ہر سپاہی (یہ سپاہی لال ٹوپیاں پہن کر آئے تھے یہ ٹوپی والے کہلاتے تھے جنھوں نے قتل عام کیا)
  • وہ واقعہ جو دہلی میں رونما ہوا اور جس میں ایک محبوب کی خاطر دو گروہوں میں قتل عام ہوا
  • (کنایۃً) معشوق
  • فرنگی، انگریزی فوج
  • ٹوپی بیچنے والا

English meaning of Topii vaalaa

Adjective

  • one who dons or sells caps
  • British

टोपी वाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) वह आदमी जो टोपी पहने हो
  • क़ज़लबाश, अहमद शाह अबदाली और नादिर शाह दुर्रानी की फ़ौज का हर सिपाही ( यह सिपाही लाल टोपियाँ पहन कर आए थे यह टोपी वाले कहलाते थे जिन्हों ने ख़ून-ख़राबा किया
  • वह घटना जो दिल्‍ली में हुई और जिसमें एक प्रियजन की ख़ातिर दो गुटों में मार-काट हुई
  • फ़िरंगी, अंग्रेज़ी फ़ौज
  • टोपी बेचने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words