تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا" کے متعقلہ نتائج

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا

محنت کوئی کرے اور عیش کوئی کرے

کماوے ٹوپی والا، اُڑاوے دھوتی والا

کَمائے کوئی اڑائے کوئی، ایک کا مال دوسرے کے تصرّف میں آنے کے موقع پر بولتے ہیں

کماوے دھوتی والا اڑاوے ٹوپی والا

دیسی محنت کریں انگریز مزے اڑائیں

کماوے ٹوپی والا اڑاوے دھوتی والا

کمائے کوئی اورمزے کوئی اڑائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا کے معانیدیکھیے

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا

kamaave dhotii vaalaa, u.Daave Topii vaalaaकमावे धोती वाला, उड़ावे टोपी वाला

ضرب المثل

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا کے اردو معانی

  • محنت کوئی کرے اور عیش کوئی کرے
  • دیسی لوگ محنت کرتے ہیں اور انگریز عیش کرتے ہیں
  • اس کہاوت کا مفہوم یہ ہے کہ انگریز یہاں ہندوستانیوں کی محنت کی کمائی پر مزے کرتے رہے

    مثال - 'دھوتی والا' سے مراد ہندوستانی اور 'ٹوپی والا' سے مراد انگریز ہے

कमावे धोती वाला, उड़ावे टोपी वाला के हिंदी अर्थ

  • परिश्रम कोई करे और भोग विलास कोई करे
  • देसी लोग परिश्रम करते हैं और अंग्रेज़ भोग विलास करते हैं
  • इस कहावत का अर्थ यह है कि अंग्रेज़ यहाँ भारतवासियों की गाढ़ी कमाई पर मौज उड़ाते रहे

    विशेष - 'धोतीवाला' से अभिप्राय भारतीय है और 'टोपीवाला' से अभिप्राय अंग्रेज़ है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words